* Friend k message ka reply to Doo second me Diya jata hai
Bs aadha ghanta lgta hai emojis select krny me 🤭
مہنگے کپڑے ، سستے لوگ
بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ
مجھے نہ کسی کا دل ، نہ کسی کی جان چاہیے
دل کا حال جو سمجھ سکے ، وہ انسان چاہیے
Kajal
گرفتار کا موسم ہے صنم
خود آءو گے یا نصیب کی ٹیم کو بیجھوں
L love S
اگر عبادت نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔۔
تو گناہ بھی نہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کل صابن کے اشتہارات دیکھ کر سمجھ نہیں آتی 😕😕
کے انہیں کھانا ہے کہ ان سے نہانا ہے
دودھ ، بادام اور انڈے سے بنا بس زرا سا
(LUX) 😂😂😂
انسان دو چہرے کبھی نہیں بھولتا
ایک مشکل میں ساتھ دینے والا
اور دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا
💯✔️✔️🤞🤞
کبھی کبھی نہ مجھے ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے
😞😞😞
جنہوں نے کوئی کام میرے مشورے پر کیا ہو
😂😂😂😝😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain