Dear pain !
Please give me some discount
I am your daily customer
🙂🙂🙂
میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟
بابا نے بہت اچھا جواب دیا ،
پتر تینوں کی تکلیف اے ؟
😂😂😂😂😂😂

۔۔گھڑی۔۔ وقت بتاتی ہیں
صاحب
اور ۔۔وقت۔۔ لوگوں کی اوقات
ہم سدھر نہیں سکتے ۔۔۔
برداشت کیجیے یا بلاک کیجیے۔۔۔

ہم برے تھے ، برے ہیں ، اور برے ہی رہیں گیں ۔۔۔
فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں، کرتے کچھ ہیں ، دکھاتے کچھ ہیں ، اور ہوتے کچھ ہیں
😏😏😏

شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں۔۔۔۔
😛🤭😉😉😁😀
Kisi ko mery post krny sy koi problem hai to batao ????

لڑکوں سے بحث کرنا نانی کو
iPhone
کے فنکشن سمجھا نے کے برابر ہے
😂🤣😝😜🤭🤭
*Mera attitude Teri duty....
*Tera attitude Meri jooti....
😎😎

میں مانتی ہوں کہ میرے دوست کم ہیں
مگر جتنے بھی ہے سب ایٹم بم ہیں
😚😚🤗🤗🤭🤭
کسی نے مجھ سے کہا کہ تمہارے دوست مجھے اچھے نہیں لگتے
مینے بھی مسکرا کر جواب دیا کہ
شیر صرف شیروں کو اچھے لگتے ہیں کتوں کو نہیں
😎😎☺️☺️☺️

