* Rishty me wafa na ho to.....
* Insan jeeta hua naseeb bhi har jata hai
ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی کسی نے مشورہ دیا کہ کچھ ایسا کرو کہ یہ دیوار پرانی لگے
پٹھان نے دیوار پر لکھ دیا کہ ہم قاید اعظم کو پشاور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
😂🤣😛😜😝🤣😂
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے یہ
زرور سوچ لینا کہ
مجھے پنجابی بھی آتی ہے
😛😜😝😝😛😜🤣😂😂
بہت محبت تھی آپ سے
"تهی"
کا مطلب تو جانتے ہیں نہ
آپ سے شکایت اتنی سی ہے
آپ ہمیں سمجھ نہیں سکے
L love S
* Teri mohabbat k peyasy thy to hath phela diye
* Warna hum to apni zindagi k liye bhi dua nahi krty
L love S
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں
یہ دل جیت بھی لیتے ہیں
اور دل چیر بھی دیتے ہیں
💯✔️✔️✔️👍👍
جو بھی ملا سبق دے گیا
زندگی میں ہر شخص استاد نکلا
Kajal
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
کفن اوڑھ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو رہے تھے
L love S
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain