باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے كہ تعویذ بنا لیں تم کو
کبھی خوابوں کی طرح آنکھ كے پردے میں رہو
کبھی خواہش کی طرح دل میں بلا لیں تم کو

#سنا ہے بچے #باتیں کرتے ہیں #بدمعاشی کی
#اُنہیں #کہنا اب ہم #سکول نہیں #جاتے 💪🏻👈
😘

تعارف کے لئے اتنا ہی کافی ہے😎
💪🥰
ہم ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہوتے ہیں🔥




اب ان کے دل پر لگ جاتی ہیں باتیں ہماری😥
🍃جو کہتی تھی تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے⚘ ..!!
💞💞
متاعِ جاں تو میری نگاہ کی وہ آخری حد ہے
جس سے آگے دیکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

جن سے محبت ہوجائے نا
••• روح من۔۔۔۔
اُن کو اپنے احساسات جذبات اور
خواہشات بیچ کر اُنکی
مرضیاں خرید لی جاتی ہیں
اور پھر محبت میں دو تسبیحات لازم ہوجاتی ہیں
ایک یار کے نام کی
دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللہ...

Lrkion k Nam sy I'd bnany walooo🙄🙄
Jb Azan hoti ha tw sar py dupata b krliya kro😂😂
غیروں میں بٹتی رھی تیری گفتگو کی چاشنی۔
تیری آرزو جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گٸے



Penay ko tw pii lnge par arz Zara c ha❤️❤️❤️❤️ Ajmar ka saki ho Bagdad ka maiykhana♥️♥️♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain