تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سے
تو کسی اور ہی موسم کی مہک لائی تھی
ڈر رہا تھا کہ کہیں زخم نہ بھر جائیں میرے
اور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی
اور ہی طرح کی آنکھیں تھی تیرے چہرے پر
تو کسی اور ہی ستارے کی چمک لائی تھی

یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند
جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد
۔
۔
عشق دربار بھی سُن کار بھی سرکار بھی عشق
عشق تلوار بھی آزار بھی دلدار بھی عشق
۔
۔
عشق ہو جائے تو کچھ اور کہاں ہوتا ہے
کچھ نہیں ہوتا وہاں عشق جہاں ہوتا ہے




Kya Mein b kabi kisi se jealous ho sakti hon ....?
moje dekna hai ye jealousy wali feelings kesi hotein hn ..
پرسش حال بھی اتنی کہ میں کچھ کہہ نہ سکوں
۔
۔
۔
اس تکلف سے کرم ہو تو ستم ہوتا ہے
لکھا ہوا تھا کسی جلوہ گاہ کے در پے..... تمام اندھوں کو دیدار کی اجازت ہیں,,,,
.
.
.
ہمارے شہر میں ہے منع عشق کا اظہار,,,,
یہ اور بات ہے اشعار کی اجازت ہیں
ہزاروں مشغلے ہیں جو مُجھے مصروف رکھتے ہیں
.
.
مگر محسن وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد
آتا ہے
تم اچانک جو کسی روز مجھے مڑ کر دیکھو
۔
۔
۔
میں تجھے عمر کا ٹھہرہ ہوا لمحہ لکھوں
آنکھ کُھلتے ہی مرے ہاتھ سےچِھن جاتا ہے
۔
حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا شخص
محبت کی سب سےبڑی خامی یہ ہے۔
.
.
.
کے برسوں گُزارجانے کےبعد بھی محبّت ہی رہتی ہے
جو ہونے والا ہے اب اس کی فکر کیا کیجے
جو ہو چکا ہے اسی پر یقیں نہیں آتا ..



دل ویراں ہے ، تیری یاد ہے ، تنہائی ہے
زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے مرے
.
محبوب زمانے میں کوئی تجھ سا کہاں
تیرے جانے سے میری جان پہ بن آئی ہے
.
ایسا اجڑا ہے امیدوں کا چمن تیرے بعد
پھول مرجھائے، بہاروں پہ خزاں چھائی ہے
.
چھاگئے چاروں طرف غم کے اندھیرے سائے میری تقدیر میرے حال پہ شرمائی ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain