Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠ دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں
ملا کر ٠٠٠پھولوں سے تو خُوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠میں بھی ہوں بشر ،بہکنے کا بھی ڈر ہے٠٠٠ اس واسطے تو مجھ سے حجابوں میں ملا کر
K  : لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠ دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں - 
چھوٹ ایسی تھی کے لرزے تھے دروبام بدن ٠٠٠٠ زخم ایسے تھے کے سب دست رفو کانپ
اُٹھے ٠٠٠ اس محبت کو میرے پیر کی زنجیر نا جان ٠٠٠ ایسی نفرت میں کروں تجھ سے کے تو کانپ اُٹھے٠٠
K  : چھوٹ ایسی تھی کے لرزے تھے دروبام بدن ٠٠٠٠ زخم ایسے تھے کے سب دست رفو کانپ  - 
Kandeel-11
 

میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں
٠٠٠ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلبگار نہیں
٠٠٠ میں تو سر تا پا محبت ہوں مگر پھر بھی٠٠٠ مجھے اس لفظ محبت کا اعتبار نہیں ...AK..

Kandeel-11
 

تعلق یوں نہیں رکھا ، کبھی رکھا کبھی چھوڑا ٠٠٠٠
میں جس کو چھوڑ دیتی ہوں ،مکمل چھوڑ
دیتی ہوں

ایک شخص کو ہم نے چاہا تھا 
اک ریت پہ نقش بنایا تھا ٠٠٠
ان ریت کے زروں کو ہم نے 
پھر اپنے دل میں سمایا تھا ٠٠٠
وہ ریت تو کب کی بکھر گٸ
وہ نقش کہاں اب باقی ہے ٠٠٠
اب کیا لکھیں ہم کاغز پر 
اب کیا لکھنے کو باقی ہے٠٠٠
K  : ایک شخص کو ہم نے چاہا تھا اک ریت پہ نقش بنایا تھا ٠٠٠ ان ریت کے زروں کو - 
سکوت لہجہ ادھوری آنکھیں جمود سوچھیں تیرا تصور ٠٠٠٠
الفاظ بکھرے مزاج مدھم ناراض موجیں تیرا تصور ٠٠٠٠
عزاب لمحے خراج آھیں برات خوشیاں حیات برہم ٠٠٠٠
جوان رنجیش و درد تازہ آدھوری سانسیں جُلھستا آنگن ٠٠٠
ویران دامن اُجھاڑ پہلو وہ تیری کُھوجیں وہ تیرا تصور٠٠٠٠
K  : سکوت لہجہ ادھوری آنکھیں جمود سوچھیں تیرا تصور ٠٠٠٠ الفاظ بکھرے مزاج مدھم - 
پھر شام کینوس میں اترنے کی دیر تھی دل ڈوبنے لگا کہیں ، اندر، دور٠٠٠٠٠ بہت ہی دور
K  : پھر شام کینوس میں اترنے کی دیر تھی دل ڈوبنے لگا کہیں ، اندر، دور٠٠٠٠٠ بہت ہی - 
Attitude Poetry image
K  : اُسنے کہا بدتمیز ہو آپ ٠٠٠٠میں نے کہا جناب ”نہایت“ بھی بولیۓ - 
ابھی مصروف ہوں کافی کبھی فرصت میں سوچھوں گی ٠٠٠کے تمھیں یاد رکھنے میں ،میں کیا کیا بھول جاتی ہوں
K  : ابھی مصروف ہوں کافی کبھی فرصت میں سوچھوں گی ٠٠٠کے تمھیں یاد رکھنے میں ،میں - 
بن کے ہوا میں بے زبان میں دل لگانے اوں گی ٠٠٠٠
راتوں کو تیرا چاند بن کر تم کو دیکھنے اٶں گی
K  : بن کے ہوا میں بے زبان میں دل لگانے اوں گی ٠٠٠٠ راتوں کو تیرا چاند بن کر تم - 
Life Advice image
K  : لوگ احساس کی روندی ہوئ گلیوں میں٠٠٠٠ پھینک دیتے ہیں تعلق کو پرانا کر کے - 
Beautiful Nature image
K  : تمھاری واسطے لاٸی ہو دو تحفے ٠٠٠دل ابتدا کے لٸے اور جان انتہا کے لیے - 
مجھے خواب نگر میں تلاش ہے خود کی٠٠٠٠
K  : مجھے خواب نگر میں تلاش ہے خود کی٠٠٠٠ - 
میں خود سے بہت دور جا بسوں گی " یہ طے تو کر چکی ہوں ' بہانہ چاہتی ہوں 
 کسی سے نہیں ہے خوف مجھے ،، میں اپنے آپ کو خود سے بچانہ چاہتی ہوں
K  : میں خود سے بہت دور جا بسوں گی " یہ طے تو کر چکی ہوں ' بہانہ چاہتی ہوں کسی - 
Kandeel-11
 

میرے لہجہ میں جو غرور بولتا ہے
تمھاری ہمت کو توڑنے کے لیے کافی ہے

تیز بارش میں کبھی سرد ہواٶں میں رہا ٠٠٠ایک تیرا زکر تھا جو میری صداٶں میں رہا ٠٠٠کتنے لوگوں سے میرے گہرے مراسم تھے مگر ٠٠٠ایک تیرا چہرا تھا جو میری دعاٶں میں رہا
K  : تیز بارش میں کبھی سرد ہواٶں میں رہا ٠٠٠ایک تیرا زکر تھا جو میری صداٶں میں - 
Romantic Poetry image
K  : وہ ظلم جو مجھ میں رہ کے بھی میرا نا ہو سکا ٠٠٠ میرا دل کافر جو مجھ میں رہ کے - 
کب ضروری ہے شناساۓ حقیقت ہی رہوں٠٠٠٠ زندگی بسر خیالوں میں بھی ہو سکتی ہے
K  : کب ضروری ہے شناساۓ حقیقت ہی رہوں٠٠٠٠ زندگی بسر خیالوں میں بھی ہو سکتی ہے - 
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو ... عجب چیز ہے لذتِ آشنائی
K  : دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو ... عجب چیز ہے لذتِ آشنائی - 
حدوں سے کہہ دو کچھ دیر ہمیں اجازت دیں٠٠٠٠ کچھ کرناھے ہمیں، اصولوں کے خلاف جا کر
K  : حدوں سے کہہ دو کچھ دیر ہمیں اجازت دیں٠٠٠٠ کچھ کرناھے ہمیں، اصولوں کے خلاف جا -