Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Kandeel-11
 

انا زادوں سے نسبت ہے ازیت ہے
مجھے تم سے محبت ہے ازیت ہے
تیرے پیچھے چلے انا چلے جانا
بڑی کافر تبعیت ہے ازیت ہے

Good night
K  : Good ni8 - 
تنہاٸی“ انا پرستوں کی محبت ہے ”
K  : تنہاٸی“ انا پرستوں کی محبت ہے ” - 
Don't play the ignore game with me 
Because i don't lose...
K  : Don't play the ignore game with me Because i don't lose... - 
Kandeel-11
 

اور میرا دل میری انا
کی مُٹھی میں قید
قطرہ قطرہ خون بن کے بہہ رہا ہے

اگر وہ پوچھ لے ہم سے تمھیں کس بات کا غم ہے؟ ٠٠٠تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے
K  : اگر وہ پوچھ لے ہم سے تمھیں کس بات کا غم ہے؟ ٠٠٠تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ - 
پندار سلامت ہے کے نہیں ؟ یہ دیکھو یہ مت دیکھو ٠٠٠جاں ریزہ ریزہ کتنی جاں پارہ پارہ کیسا ہے
K  : پندار سلامت ہے کے نہیں ؟ یہ دیکھو یہ مت دیکھو ٠٠٠جاں ریزہ ریزہ کتنی جاں پارہ - 
مجھے پسند ہے وہ سارے خیالات ٠٠٠جو مجھے اس دنیا سے دور لے جاتے ہیں
K  : مجھے پسند ہے وہ سارے خیالات ٠٠٠جو مجھے اس دنیا سے دور لے جاتے ہیں - 
کسی شخص کی تلاش تھی مجھے ٠٠٠میں نے اپنے لیے خود کا انتخاب کیا
K  : کسی شخص کی تلاش تھی مجھے ٠٠٠میں نے اپنے لیے خود کا انتخاب کیا - 
یہ جو خاموش سے ہو جاتے ہو کچھ کہتے ہوٸے ٠٠٠میں نے من چاہی کوٸی بات سمجھ لینی ہے 
...Miss u...
K  : یہ جو خاموش سے ہو جاتے ہو کچھ کہتے ہوٸے ٠٠٠میں نے من چاہی کوٸی بات سمجھ لینی - 
مشکل سے اُترتا ہے میرے دل میں کوٸی شخص ٠٠٠
اور دل سے اُترنے میں تو لمحہ نہیں لگتا
K  : مشکل سے اُترتا ہے میرے دل میں کوٸی شخص ٠٠٠ اور دل سے اُترنے میں تو لمحہ نہیں - 
اُس کو دیکھا تو سب کچھ بھول گٸی میں ٠٠٠میں نے اُس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے ٠٠٠یار اُس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ ٠٠٠اُس سے پہلے بھی کٸی لوگ ہیں پیارے دیکھے ٠٠٠اُس سے کہہ دو کے محبت میں خیانت نہ کرے ٠٠٠وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے
K  : اُس کو دیکھا تو سب کچھ بھول گٸی میں ٠٠٠میں نے اُس شخص میں قدرت کے نظارے - 
چاندنی رات کو جنگل میں ڈراتے سائے ٠٠٠ہم نے دیکھے ہیں تری سمت سے آتے سائے ٠٠٠میں نے کاٹی ہیں ترے ہجر کی لمبی راتیں٠٠٠ تو نے دیکھے ہیں کبھی جسم کو کھاتے سائے ؟
K  : چاندنی رات کو جنگل میں ڈراتے سائے ٠٠٠ہم نے دیکھے ہیں تری سمت سے آتے سائے - 
کبھی کیفِ مجسم ہوں ،کبھی شوقِ سراپا ہوں٠٠٠ 
خدا جانے کس کا درد ہوں کس کی تمنا ہوں ؟
K  : کبھی کیفِ مجسم ہوں ،کبھی شوقِ سراپا ہوں٠٠٠ خدا جانے کس کا درد ہوں کس کی - 
Turkish Celebs image
K  : میرے دل کے ہر صحفے پر ٠٠٠تحریر ہو تفصیل سے تم - 
کچھ تو الگ ہے آپ میں اے میرے دل نشین ٠٠٠٠
ہم سر پھروں کو یونہی تو  بھاتا نہیں کوٸی
K  : کچھ تو الگ ہے آپ میں اے میرے دل نشین ٠٠٠٠ ہم سر پھروں کو یونہی تو بھاتا - 
Kandeel-11
 

سکوت لہجہ ادھوری آنکھیں
جمود سوچھیں تیرا تصور
الفاظ بکھرے مزاج مدھم
ناراض موجیں تیرا تصور
عزاب لمحے خراج آھیں
برات خوشیاں حیات برہم
جوان رنجیش و درد تازہ
آدھوری سانسیں جُلھستا آنگن
ویران دامن اُجھاڑ پہلو
وہ تیری کُھوجیں وہ تیرا تصور
miss u

اور بات اگر سخت لہجوں میں ہو تو 
میں خونی ریشتوں سے بھی کنارہ کر لیتی ہوں 
میرا اپنا اسمان ہے اپنا چاند اپنے ستارے
K  : اور بات اگر سخت لہجوں میں ہو تو میں خونی ریشتوں سے بھی کنارہ کر لیتی ہوں  - 
میں اکثر ہار جاتی ہوں کسی کی جیت کی خاطر ٠٠٠میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے جیت جانے کا
K  : میں اکثر ہار جاتی ہوں کسی کی جیت کی خاطر ٠٠٠میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے جیت - 
میں ہمیشہ بہت خاص رہی ہوں اُن کے لیے بھی جو مجھ سے "محبت" کرتے ہیں اور اُن کے لیے بھی جو مجھ سے "نفرت" کرتے ہیں
K  : میں ہمیشہ بہت خاص رہی ہوں اُن کے لیے بھی جو مجھ سے "محبت" کرتے ہیں اور اُن -