Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

ہماری آنکھ میں سماتا نہیں منظر کوٸی ٠٠٠٠ہم جیسے لوگ کسی پر فدا نہیں ہوتے
K  : ہماری آنکھ میں سماتا نہیں منظر کوٸی ٠٠٠٠ہم جیسے لوگ کسی پر فدا نہیں ہوتے - 
اور ہم نے خود کو ٠٠٠سر پہ چھڑا رکھا ہے
K  : اور ہم نے خود کو ٠٠٠سر پہ چھڑا رکھا ہے - 
Attitude Poetry image
K  : انا پرستوں کی محبت صرف ازیت دیتی ہے - 
دل لگی کے لیے ٠٠٠دل کا ہونا ضروری ہے دل کی جگہ پتھر ہو تو٠٠٠ پتھر دل کو لگ کے ریزہ ریزہ کر دیتا ہے
K  : دل لگی کے لیے ٠٠٠دل کا ہونا ضروری ہے دل کی جگہ پتھر ہو تو٠٠٠ پتھر دل کو لگ - 
میں نے حسرت سے نظر بھر کے اُسے دیکھ لیا ٠٠٠٠جب سمجھ میں نا محبت کے معنی آۓ
K  : میں نے حسرت سے نظر بھر کے اُسے دیکھ لیا ٠٠٠٠جب سمجھ میں نا محبت کے معنی آۓ - 
کبھی کیفِ مجسم ہوں ،کبھی شوقِ سراپا ہوں٠٠٠٠ 
خدا جانے کس کا درد ہوں کس کی تمنا ہوں ؟
K  : کبھی کیفِ مجسم ہوں ،کبھی شوقِ سراپا ہوں٠٠٠٠ خدا جانے کس کا درد ہوں کس کی - 
پھر اٹھا یاد کے آنگن سے اُداسی کا دُھواؑں ٠٠٠٠٠کس نے طاقوں میں جلا کر مِری 
شامیں رکھ دیں
K  : پھر اٹھا یاد کے آنگن سے اُداسی کا دُھواؑں ٠٠٠٠٠کس نے طاقوں میں جلا کر مِری  - 
جب یاد کیا تم کو تو گیلی ہوٸی پلکیں 
٠٠٠بھیگے ہوۓ موسم کی ادا تم تو نہیں ہو
K  : جب یاد کیا تم کو تو گیلی ہوٸی پلکیں ٠٠٠بھیگے ہوۓ موسم کی ادا تم تو نہیں ہو - 
میری زندگی کی کتاب کا ہر ورق ہے یوں سجا ہوا ٠٠٠سرِ ابتدا سرِ انتہا صرف تیرا نام بس لکھا ہوا
K  : میری زندگی کی کتاب کا ہر ورق ہے یوں سجا ہوا ٠٠٠سرِ ابتدا سرِ انتہا صرف تیرا - 
میرے خوش گماں ٠٠٠تیرے ہاتھ چوڑنے کی دیر تھی کے دیکھ لو میں گرِی نہیں ٠٠٠تمام شہر لپک پڑا مجھے تھامنے تیرے سامنے
K  : میرے خوش گماں ٠٠٠تیرے ہاتھ چوڑنے کی دیر تھی کے دیکھ لو میں گرِی نہیں ٠٠٠تمام - 
ہم بھی دل خراب سے بیزار ہیں مگر ٠٠٠کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی _!
K  : ہم بھی دل خراب سے بیزار ہیں مگر ٠٠٠کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی _! - 
Kandeel-11
 

میں نے کسی سے نفرت نہیں کی زندگی میں
یقیناً
اُس سے کروں گی جس سے محبت ہو گی مجھے

نہیں فرصت یقین مانو ہمھیں کچھ اور کرنے کی ٠٠٠تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں
K  : نہیں فرصت یقین مانو ہمھیں کچھ اور کرنے کی ٠٠٠تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف - 
اُنہیں جو ناز ہے خود پر نہیں بے وجہ مُحسن ٠٠٠کے جس کو ہم نے چاہا ہو وہ خود کو عام کیوں سمجھے
K  : اُنہیں جو ناز ہے خود پر نہیں بے وجہ مُحسن ٠٠٠کے جس کو ہم نے چاہا ہو وہ خود - 
Kandeel-11
 

کبھی کیفِ مجسم ہوں ،کبھی شوقِ سراپا ہوں
خدا جانے کس کا درد ہوں کس کی تمنا ہوں
؟

Kandeel-11
 

تمارا نام لکھنے کی اجازت چھین گٸی جب سے
کوٸی بھی لفظ لکھتی ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
ہزاروں موسموں کی حکمرانی ہے میرے دل پر
مگر میں جب بھی ہنستی ہوں یہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Kandeel-11
 

اُسے ہم چھوڑ دیں لیکن بس ایک چھوٹی سی اُلجھن ہے
سُنا ہے دل سے ذھرکن کی جُداٸی موت ہوتی ہے

Kandeel-11
 

اس کو چاہا بھی تو اظہار نا کرنا آیا
کٹ گٸی عمر ہمھیں پیار نا کرنا آیا
تم نے مانگا بھی اگر کچھ تو جُداٸی مانگی
اور ہم تھے کے ہمیں انکار نا کرنا آیا

Kandeel-11
 

محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا
جو میرے حصے میں آٸی ہیں وہ ازیتیں بھی شمار کرنا
وہ حُرف لوحِ وفا پہ لکھے ان کو بھی دیکھ لینا
جو رایگاں ہو گٸی ہیں وہ عبارتیں بھی شمار کرنا
یہ سردیوں کا اُداس موسم کے ڈھرکنیں برف ہو گٸی ہیں
جب انکی یخ بستگی پرکھنا تمازتیں بھی شمار کرنا

محبت کے لیے کوٸی ڈھونڈ دل ٹوٹنے والا ٠٠٠٠
یہ وہ مے ہے جیسے رکھتے ہیں نازک ابکینوں میں ٠٠٠
خاموش ! اے دل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا ٠٠٠
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
K  : محبت کے لیے کوٸی ڈھونڈ دل ٹوٹنے والا ٠٠٠٠ یہ وہ مے ہے جیسے رکھتے ہیں نازک -