Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

سیم زدہ محبت تیری
K  : سیم زدہ محبت تیری - 
Kandeel-11
 

ضدی ہوں، بدتمیز ہوں، غصے والی ہوں لیکن
میں نے کبھی کوٸی تعلق مطلب کے لیے نہیں رکھا

مجھے خاموش رہنا ہے تجھے محسوس ہونے تک
K  : مجھے خاموش رہنا ہے تجھے محسوس ہونے تک - 
Kandeel-11
 

جب آپ کسی کو اپنا چاند کہیں تو یہ یاد رکھیں کہ آپکو اس کےلئے پھر اسکا آسمان
بننا پڑے گا، اُتنا ہی سخی اور فراخ دل ہمیشہ چاند کو اپنی بانہوں میں سمیٹنے والا اُس کے داغ کو بھی قبول کرنے والا
mera chand tum ho

Kandeel-11
 

تم سمجھتے ہو میں کچھ محسوس نہیں کرتی سنگ دل ہوں
لیکن
میں محسوس کرتی ہوں لوگوں کا بدل جانا ٠٠٠٠
لہجوں کا بدل جانا ٠٠٠
اور محبتوں کا بدل جانا
بس ظاہر نہیں کرتی

Kandeel-11
 

کسی خوش فہمی میں مت رہٸے ٠٠٠
مجھ پر حکمرانی تو میرا دل بھی نہ کر سکا

Kandeel-11
 

پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ میرا دل ٹوٹ کر زروں میں بکھرتا چلا جاتا ہے اور میں اس تکلیف کو روح کے اندر تک محسوس کرتی ہوں

Kandeel-11
 

مجھے حساسات کا اظہار کرنا نہیں اتا
اور لوگ سمجھتے ہیں مجھے احساس نہیں ہوتا

Beautiful People image
K  : مجھے سمجھنا آپ کے بس کی پات نہیں آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اور پھر اُکتا جاٸے - 
Beautiful People image
K  : اُنکی محفل میں اُسکی تبسم کی قسم ٠٠٠ہم دیکھتے رہ گٸے ہاتھ سے جانا دل کا - 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اس دنیا سے الگ ایک جہاں اور بھی ہے ٠٠٠دلوں کا جہاں
K  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اس دنیا سے الگ ایک جہاں - 
اور پھر سارے جہاں میں کوٸی نا ملا ہمیں تم جیسا
K  : اور پھر سارے جہاں میں کوٸی نا ملا ہمیں تم جیسا - 
میں بہت دنوں سے اُداس ہوں ٠٠٠مجھے کوٸی شام اُدھار دو
K  : میں بہت دنوں سے اُداس ہوں ٠٠٠مجھے کوٸی شام اُدھار دو - 
وہ مجھے دونوں حوالوں سے یاد آتا ہے ٠٠٠میں نے اُس سے نفرت بھی کی ہے اور محبت بھی
K  : وہ مجھے دونوں حوالوں سے یاد آتا ہے ٠٠٠میں نے اُس سے نفرت بھی کی ہے اور محبت - 
Beautiful People image
K  🔥 : مجھے میرے سوا کوٸی نہیں جانتا ٠٠٠ - 
_اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں_ _کہ وہ نگاہیں اٹھائیں تو ہم سلام کریں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
K  : _اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں_ _کہ وہ نگاہیں اٹھائیں تو ہم سلام - 
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
K  : ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے - 
ہمارے جہاں میں تمھاری کمی ہے
K  : ہمارے جہاں میں تمھاری کمی ہے - 
عشق ہے تو شق کیسا ؟ ٠٠٠نہیں ہے تو حق کیسا
K  : عشق ہے تو شق کیسا ؟ ٠٠٠نہیں ہے تو حق کیسا - 
Beautiful People image
K  : جن کو ہم پسند ہیں ٠٠٠انکی پسند لا جواب ہے -