Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

یہ جو اب گھمنڈ سے سر کو اُٹھاۓ پھرتا ہے ٠٠٠اس طرح کی مخلوق تو کبھی خاک پا تھی میری 
HAPPY NEW YEAR
K  : یہ جو اب گھمنڈ سے سر کو اُٹھاۓ پھرتا ہے ٠٠٠اس طرح کی مخلوق تو کبھی خاک پا - 
Sad Poetry image
K  : تم مجھے کیوں نہ سمجھ سکے یہ اپنے دل سے پوچھنا ٠٠٠٠میری زندگی کی کتاب کا ورق - 
وہ اپنے ناخنوں تک کا خیال رکھنے والی کے ٹوٹ نہ جاٸیں ٠٠٠٠تم نے سوچ بھی کیسے لیا کے دل تمھیں دے گی توڑنے کے لیے ؟
K  : وہ اپنے ناخنوں تک کا خیال رکھنے والی کے ٹوٹ نہ جاٸیں ٠٠٠٠تم نے سوچ بھی کیسے - 
سر آنکھوں پہ ہم اُس کو بٹھا لیتے ہیں اکثر ٠٠٠٠جن کے کسی وعدے میں صراقت نہیں ہوتی
K  : سر آنکھوں پہ ہم اُس کو بٹھا لیتے ہیں اکثر ٠٠٠٠جن کے کسی وعدے میں صراقت نہیں - 
یہ کیا! تمھارے چہرے کی تو رنگت ہی بدل گٸی ٠٠٠خوش باش ہم کو دیکھ کے ڈر تو نہیں گیۓ؟
K  : یہ کیا! تمھارے چہرے کی تو رنگت ہی بدل گٸی ٠٠٠خوش باش ہم کو دیکھ کے ڈر تو - 
Kandeel-11
 

I DON'T have an Attitude !
...
Just
A personality That U Can't Handle ....!

Kandeel-11
 

Love is like a snowball
Wich make very easy
BUT ....
Hard to keep it up

Kandeel-11
 

میرا دل
میری انا کی مٹھی میں قید
قطرہ قطرہ خون بن کے ختم ہو رہا ہے

Good morning
K  : وقت کے ساتھ لوگوں کے جزبات بھی سرد پڑ جاتے ہیں ٠٠٠ ٹھنڈی ہوتی چاۓ کی طرح  - 
آزاد کر دیا اُن کو بھی میں نے 
 ٠٠٠٠جن پرندوں میں جان تھی میری
K  : آزاد کر دیا اُن کو بھی میں نے ٠٠٠٠جن پرندوں میں جان تھی میری - 
کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے ۔۔۔تحریر شدہ یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں۔۔۔ نسبتیں
ہمدم
K  : کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے ۔۔۔تحریر شدہ یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں۔۔۔ نسبتیں  - 
یہ اہلِ دنیا کے دلچسپ دُھوکے ٠٠٠٠کسی کو کسی سے محبت نہیں
K  : یہ اہلِ دنیا کے دلچسپ دُھوکے ٠٠٠٠کسی کو کسی سے محبت نہیں - 
وہ ہم سفر تھا مگر اُس سے ہمنواٸی نہ تھی ٠٠٠کے دھوپ چھاٶں کا عالم رہا جُداٸی نہ تھی
K  : وہ ہم سفر تھا مگر اُس سے ہمنواٸی نہ تھی ٠٠٠کے دھوپ چھاٶں کا عالم رہا جُداٸی - 
Sad Poetry image
K  : My Mouth Has No Filter ...I Say What ...I Actually Want To Say - 
Kandeel-11
 

مجھے تکلیف کے بعد دی گٸ محبت سے نفرت ہے
مجھے دکھ کے بعد دی گٸی خوشی سے نفرت ہے
مجھے نظرانداز کرنے کے بعد دی گٸی توجہ سے نفرت ہے
مجھے میری خوشیاں چھین کر سوری کہنے والے سے نفرت ہے
کیونکہ میں کوٸی بھی بات بُھلا نہیں پاتی

میں نے گرتی بوندوں کو جب روکھنا چاہا ہاتھوں پر ٠٠٠٠ایک سرد سا پِر احساس ہوا ،وہ لمس تمھارے جیسا تھا
K  : میں نے گرتی بوندوں کو جب روکھنا چاہا ہاتھوں پر ٠٠٠٠ایک سرد سا پِر احساس ہوا - 
Attitude Poetry image
K  : کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں ختم ہو جاتا ہے - 
Kandeel-11
 

وہ راز ہے ایک گہرا سا دل میں
ان سرد گہری کالی راتوں کی طرح

Kandeel-11
 

مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی کسی کے لئے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے، کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا، ہم تاعمر اہم نہیں رہتے وقت بدل جاتا ہے لوگ بدل جاتے ہیں .ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا

ادھوری محبت کو کسی کی محبت پورا کر دیتی ہے مگر عشق کی تکمیل صرف موت ہے
K  : ادھوری محبت کو کسی کی محبت پورا کر دیتی ہے مگر عشق کی تکمیل صرف موت ہے -