مجھے ڈر لگتا ہے مجھے ڈر لگتا ہے اس سے بات کرنے سے اب کیوں کے میں وہ سُننا نہیں چاہتی جو وہ بولتا ہے "مجھے ڈر لگتا ہے کے اُسکی جس کہانی میں "میں ہوں کہیں وہ اس کہانی کے صحفے پلٹ نہ دے
مجھے لگتا ہے میں ہوا کے جیسی ہوں کوٸ مجھے قید نہیں کر سکتا نا محبت نا رشتے نا وقت بس کچھ لمحوں کے لیے پھر میں پہلے جیسی بے فکر ہو کے آسماں میں اُڑھنے لگتی ہوں وہ مجھے اسلیے بھی ہنستے رہنے کی دعا دیتا ہے میری مسکراہٹ،،، وقت کی رفتار روک دیتی ہے
محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نہ انتظار اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نہ ائے وگرنہ محض رابطے میں رہنا گفتگو میں محبت کے بلند و بالا دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا ہے محبت ہرگز نہیں