Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو ...جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے
K  : میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو ...جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے - 
Kandeel-11
 

محبتوں کی امین لڑکی...!!
وہ پارسا وہ حسین لڑکی...!!
دیکھوں جو اُس کی
آنکھیں تُم...!!
وہ لگے گی تُم کو نگین لڑکی...!!
فراق یار پہ بھی ملال نہیں اُسکو...!!
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی...!!
شرمگین لحجہ، جُھکی پلکیں...!!
وہ آبرو جیسی مُبین لڑکی...!!
گھائل کرے جو محبت سے اپنی...!!
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی...!!
نم ہیں آنکھیں کِھلکِلاتا تبسم...!!
وہ طوفان سے کھیلتی شوقین لڑکی...!! اِک نظر پہ دل ہار بیٹھو گے...!!
وہ واجبُ المحبت، وہ دِلنشین لڑکی....

...اتنا مانوس بھی ہونے کی ضرورت کیا تھی کبھی اس خواب سے ممکن ہے نکلنا پڑ جائے
K  : ...اتنا مانوس بھی ہونے کی ضرورت کیا تھی کبھی اس خواب سے ممکن ہے نکلنا پڑ - 
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے •••میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے
K  : ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے •••میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے - 
Beautiful People image
K  : رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور .... دل میں یادیں ڈائری میں فون - 
Beautiful People image
K  : اُس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں تم کو ؟ ....دل پہ لگتے تو آنکھوں سے نکل آتے  - 
Kandeel-11
 

Or MEIN US SHAKS K LIYE KABI
"PATTAR"
KI NHI BN SAKI

Kandeel-11
 

آیت سناؤ صبر کی کوئی قران سے ورنہ
الجھ پڑوں گی میں سارے جہان سے
شام آج تک مرے سینے پہ نقش ہے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے

Kandeel-11
 

مجھے کیوں عزیز تر ہے یہ دھواں دھواں سا موسم
یہ ہواٸیں شام ہجراں مجھے راس ہے تو کیوں ہے
میں بکھر کے بھی ہوں تیری تو بچھڑ کے بھی ہے میرا
یہ خیال ہے تو کیوں ہے یہ قیاس ہے تو کیوں ہے

چرتکی تہ چرتکی زاٶمہ٠٠٠٠
خیال کے می نہ ویی
 اوس می زڑہ درپسی چوینہ
😒😒😒
K  : چرتکی تہ چرتکی زاٶمہ٠٠٠٠ خیال کے می نہ ویی اوس می زڑہ درپسی چوینہ 😒😒😒 - 
ہے تیرے عنایت تجھ سے ملی ھے ٠٠٠ہونٹوں پہ میرے کھلی جو ہسی ہے 
اُسے میرا چہرا چھپا بھی نا پاٸے ٠٠٠٠تجھے 
 پا کے حاصل ہوٸی جو خوشی ہے
K  : ہے تیرے عنایت تجھ سے ملی ھے ٠٠٠ہونٹوں پہ میرے کھلی جو ہسی ہے اُسے میرا - 
Sad Poetry image
K  : پھر سے تزکرہ ہے محبت کا پھر سے باتیں ہیں دیوانگی کی ٠٠٠پھر سے خواہیش ہے - 
خود پسندی کی نہیں بات کرامت کی ہے ٠٠٠٠ہم نے جس شخص کو چاہا وہ مشہور ہوا
K  : خود پسندی کی نہیں بات کرامت کی ہے ٠٠٠٠ہم نے جس شخص کو چاہا وہ مشہور ہوا - 
Beautiful Nature image
K  : Miss U ....happy birthday ⭐ Wish u a very happy birth day . May life lead - 
Life Advice image
K  : اپنے سر سے وار کے پھینک دیتی ہوں ٠٠٠٠جن کو گمان ہوتا ہے کے اُنکے بغیر رہ - 
Beautiful People image
K  : ﺑﺴﻤﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ، ﻗﺎﺗﻞ ﮐﺎ ﺧُﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ، ٠٠٠٠ہم ﺟﺲ ﭘﮧ ﻧﻈﺮ ﮈﺍلیں ، ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﺎ - 
مجھے تلاش کریں گے نئی رتوں میں لوگ ٠٠٠٠میں گہری دھند میں لپٹا ہوا جزیرہ ہوں
K  : مجھے تلاش کریں گے نئی رتوں میں لوگ ٠٠٠٠میں گہری دھند میں لپٹا ہوا جزیرہ ہوں - 
Digital Art image
K  🔥 : محبت جب پرکھتی ہے کسی دلچسپ حیلے سے۔۔۔ کسی کا ظرف جاتا ہے کسی کی لاج جاتی - 
Kandeel-11
 

you ,you are the one
I miss u so much
Now that
You'er gone
Don't ,Don't be afraid
I'll be by your side
leading the way
I'm so lonely broken angle
I'm so lonely ,listen to My heart
One and only broken angle
Come and save me before I fall a part
I wish that I could touch
Touch u again , feeling in love
Don't want it to end
Two' two words apart
Less in a dream
it's breaking My heart
I'm so lonely broken angle
I'm so lonely ,listen to My heart

Kandeel-11
 

اجنبیت ایک "راز"ہے۔ اور راز ہمیشہ"پرکشش"لگتے ہیں