Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Digital Art image
K  🔥 : چھوٹ ایسی تھی کے لرزے تھے دروبام بدن ٠٠٠٠ زخم ایسے تھے کے سب دست رفو کانپ - 
Paintings image
K  🔥 : چار چاپیرا ساز و شرنگ دے مالا سوز زرہ و غم ٠٠٠ چہ زوندُن پہ کامے دو شو  - 
یہ میرا ضبط میری جان ہے چھٹانوں جیسا٠٠٠یہ میرا عشق ہے محبت کے فسانوں جیسا ٠٠٠
یوں تو لگتا ہے میری زات میں سمندر سا سکوت ٠٠٠
لیکن میرے اندر ہے کہیں شور طوفانوں جیسا
K  : یہ میرا ضبط میری جان ہے چھٹانوں جیسا٠٠٠یہ میرا عشق ہے محبت کے فسانوں جیسا - 
Kandeel-11
 

مجھے لفظوں کی طاقت کا آندازہ تب ہوتا ہے
جب اسکی زد میں آ کے کسی کی زندگی برباد ہوتی ہے

Indian Celebs image
K  : اسکے گالوں پر بکھرتے آنسو توبا ٠٠٠ہم نے گلاب پر جلتی ہوٸی شبنم دیکھی - 
اے جنت سے نکالے ہوۓ آدم زاد ٠٠٠میں تجھے دل سے بھی نکےال دوں تو کہاں جاٶ گے
K  : اے جنت سے نکالے ہوۓ آدم زاد ٠٠٠میں تجھے دل سے بھی نکےال دوں تو کہاں جاٶ گے - 
بات کرتے میرے تلخ لہجے کی ٠٠٠یہ ایسے ویسے منافق لوگ
K  : بات کرتے میرے تلخ لہجے کی ٠٠٠یہ ایسے ویسے منافق لوگ - 
وہ میرا سرد ہاتھوں سے تیرے گالوں کو چھو لینا ٠٠٠جنوری میں تمھیں میری شرارت یاد آٸے گی
K  : وہ میرا سرد ہاتھوں سے تیرے گالوں کو چھو لینا ٠٠٠جنوری میں تمھیں میری شرارت - 
Happy New year ... Allah is saal mere liye or ap sab k liye dyer sari khushiyon k lamhy layee or khas kr mere boht achy doston k liye jo moje boht azeez hen ameen sumaa ameen 🌟🌟🌟
K  : Happy New year ... Allah is saal mere liye or ap sab k liye dyer sari - 
Sad Poetry image
K  🔥 : عجب یہ مرحلہ ایا ہے ہجر و قُرب یکساں ہے ٠٠٠مجھے اب کچھ نہیں ہوتا وفا کر لو - 
Sad Poetry image
K  : کسی کے دل میں کیا چُھپا ہے ،یہ صرف رب جانتا ہے ٠٠٠٠دل اگر بے نقاب ہوتے، تو - 
Sad Poetry image
K  : میں مسافر ہوں کسی روز تو جانا ہے مجھے ٠٠٠٠کوٸی سمجھاۓ اُسے میری تمنا نا کرے - 
دنیا کو خبر کیا ہے میرے زوقِ نظر کی ٠٠٠تم میرے لیے رنگ ہو ، خوشبو ہو ، ضیا۶ ہو
K  : دنیا کو خبر کیا ہے میرے زوقِ نظر کی ٠٠٠تم میرے لیے رنگ ہو ، خوشبو ہو ، ضیا۶ - 
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے ٠٠٠٠اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو
K  : تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے ٠٠٠٠اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو - 
Kandeel-11
 

محبت ہم سے کرنی ہو تو پھر وعدہ نہیں کرنا
یہ وعدے ہم نے دیکھیں ہیں کے اکثر ٹوٹ جاتے ہیں
محبت ہم سے کرنی ہو تو پھر ضد بھی نہیں کرنی
ضد بھی ہم نے دیکھی ہے کے ساتھی چھوٹ جاتے ہیں
محبت ہم سے کرنی ہو تو پھر کوٸی تحفہ نہیں دینا
یہ تحفے ہم نے دیکھے ہیں بہت مجبور کرتےہیں
محبت ہم سے کرنی ہو تو پھر شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ہم نے دیکھیں ہیں دلوں کو دور کرتے ہیں
محبت ہم سےکرنی ہو تو کبھی رونا نہیں ہے
یہ رونا ہم نے دیکھا ہے دلوں کو چیر دیتے ہیں

Kandeel-11
 

اُس نے پاس ہی گلاب کے پودوں میں سے ایک کی کانٹوں بری ٹہنی پکڑی اور مُٹھی زور سے بند کر دی پھر مُٹھی کھول کےاپنا لہو لہو ہاتھ دیکھایا اور کہا
" ایسے چُبتا ہے اپکا مجھ سے بات نا کرنا "

اُداسی میرے قلب کی ٠٠٠ایک ہم جانے ایک رب جانے
K  : اُداسی میرے قلب کی ٠٠٠ایک ہم جانے ایک رب جانے - 
دنیا کا فکر تھی نا زمانے کا خوف تھا ٠٠٠ہم کوفقط خیال تمھارا تھا اور بس ٠٠٠لوگوں نےاسکو میری محبت سمجھ لیا ٠٠٠٠وہ شخص مجھے جان سے پیارا تھا اور بس
K  : دنیا کا فکر تھی نا زمانے کا خوف تھا ٠٠٠ہم کوفقط خیال تمھارا تھا اور بس - 
Kandeel-11
 

جب چناؤ الفاظ اور جذبے کے درمیان ہو تو جذبے کو چن لیجیے! الفاظ مصلحت کا
شکار ہوتے ہیں جب کہ جذبے بے اختیار ہوتے ہیں دھوکہ لفظ دے سکتے ہیں جذبات نہیں

وہ نام جو دل میں میرے دھڑکن کی طرح ہے ٠٠٠ کسی دن وہ نام نا لوں میں تو دل دھڑکتا ہی نہیں ہے
K  : وہ نام جو دل میں میرے دھڑکن کی طرح ہے ٠٠٠ کسی دن وہ نام نا لوں میں تو دل -