Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Kandeel-11
 

میری مسکراہت پھول جیسی ہے
پر بہت ظلم ہے
یہ میرے دل کی خواہشوں کا خون پی کے کِھلتی ہے

Kandeel-11
 

آپ محبت کی بات کرتے ہیں
میں تو کسی کو اپنے درد تک نا دوں

Kandeel-11
 

ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاٶ
ممکن ہے تم مجھ سے جلد اکتا جاو

Kandeel-11
 

ﺍُﺱ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮨﻮ ، ﮔﺰﺍﺭﮮ ﻻﺋﻖ

Kandeel-11
 

....ہم خود کے ساتھ بھی مخلص نہیں ہوتے
کسی اور کے ساتھ مخلصی کا اظہاز ایک خوبصورت دُھوکہ ہے

Kandeel-11
 

مجھے ہمیشہ اہمیت ملی ہے میں اب اسکے
بغیر نہیں رہ سکتی
مجھے ہر حال میں اپنے رشتوں سے اہمیت
چاہٸے

Kandeel-11
 

وعدوں ، قسموں اور انتظار سے آزاد ہو کے جینا کتنا خوبصورت ہوتا ہے
مجھے یہ ان باتوں سے آزاد ہو کے پتا چلا

Kandeel-11
 

تم چھوڑ دو مجھے اس سے کچھ نہیں ہوتا
پر میں جس کو چھوڑ دیتی ہوں وہ مر جاتا ہے میرے لیے

Kandeel-11
 

میں کس کے جانے پر تین دن سے زیادہ اُداس نہیں رہی
مرنے والوں پر تین دن کا سوگ ہی جاٸز ہے

Kandeel-11
 

میں نے جب محسوس کیا کے دل کے ہر رشتے کا آخر ایک بند گلی کے جیسے ہے
تو رشتوں کو دل میں جگہ دینا ہی بند کر دی
میں محبت کرتی ہوں اپنوں سے
پر خود سے تو مجھے عشق ہے

Kandeel-11
 

میں نے کسی کو آتنی اہمیت ہی نہیں دی کے پر اُس کا نعمُ البدل نا ہو

Kandeel-11
 

ہاں میں انا پرست ہوں
آتنی آنا پرست کے
میری آنا کی مُٹھی میں قید میرے دل سے قطرہ قطرہ خون رستہ ہے

Kandeel-11
 

میں رشتوں کو دل سے نہیں دماغ سے نبھاتی ہوں
ہر بات کا حساب رکھتی ہوں
وقت آنے پر سود سمیت لوٹاتی ہوں
دل کی باتوں میں آ کے خساروں کا پچھتاٶا کرنا نہیں آتا مجھے

تو کہاں تک دامن بچاۓ گا ٠٠٠میں وہاں وہاں ہوں جہاں جہاں تو ہے -
K  : تو کہاں تک دامن بچاۓ گا ٠٠٠میں وہاں وہاں ہوں جہاں جہاں تو ہے - - 
Kandeel-11
 

آ تجھ کو رکھ لوں میں اس دل میں ہمسفر
گزرانا چاہوں گی سنگ تیری ساری عمر
مرنا بھی تیرے بنا مجھے ناگوارہ ہے
یارا اتنا مجھ کو تو لگتا پیارا ہے
ہم تیری محبت میں یوں پاگل رہتے ہیں
دیوانے بھی اب ہم کو دیوانہ کہتے ہیں
💗

Life Advice image
K  🔥 : جیت ہی جیت مات ہی مات ٠٠٠٠ ہم تیرے اختیار سے اگے کی بات - 
Funny joke
K  : میں دو چیزوں کی دیوانی ہوں ٠٠٠ایک آپنی ایک چاۓ کی .a5 - 
Kandeel-11
 

میں وہ انا پرست کے سب سے قیمتی چیز
گنوا کے
نا افسوس کرتی ہوں نا ہاتھ ملتی ہوں

میں گرفت میں ہوں محبت کے ہر سمت سے دیسمبر کی ہواٸیں باریش اور اسکا سرد احساس مجھے دیکھتے ہیں حیرت سے مجھ چھونے کی حسرت لٸے افسوس کرتے ہیں اپنی بے بسی پر اور میں محبتوں کے گرم حصار میں مسکراتے ہوٸے دیکھتی ہوں دیسمبر کی راتوں کے خوبصورت نظارے اسکی خاموشی اور اسکی خُشبو کو
K  : میں گرفت میں ہوں محبت کے ہر سمت سے دیسمبر کی ہواٸیں باریش اور اسکا سرد احساس - 
میں تو پتھروں  کو بھی رنگوں سے بھر دوں ٠٠٠خود سوچھو تمھارا دل میرے لٸے کتنا عزیز ہو گا
K  : میں تو پتھروں کو بھی رنگوں سے بھر دوں ٠٠٠خود سوچھو تمھارا دل میرے لٸے کتنا -