Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Attitude Poetry image
K  🔥 : تم سے تو صرف محبت تھی ٠٠٠٠ہم خود سے عشق کرتے ہیں - 
میں حافی ، زریون کو پڑھنے والی لڑکی ہوں ٠٠٠٠
یار میں عشق ، محبت والی لڑکی ہوں٠٠٠٠
یوں تو میں غزلوں سے نہیں ملتی جلتی مگر ٠٠٠٠
باغوں سے پھول چن کر لانے والی لڑکی ہوں
K  : میں حافی ، زریون کو پڑھنے والی لڑکی ہوں ٠٠٠٠ یار میں عشق ، محبت والی لڑکی - 
ہم نے بھی اپنے بخت پر پرھ لی ہے فاتحہ ٠٠٠اے عشق تو بھی جا کے جہنم رسید ہو
K  : ہم نے بھی اپنے بخت پر پرھ لی ہے فاتحہ ٠٠٠اے عشق تو بھی جا کے جہنم رسید ہو - 
سر شام مجھ سے تو مل وہاں جہاں عجلتوں کا نا ہو نشاں 
٠
٠٠٠کہیں دور تک یونہی ساتھ چل میرے ہاتھ میں ہاتھ تھام کر
K  : سر شام مجھ سے تو مل وہاں جہاں عجلتوں کا نا ہو نشاں ٠ ٠٠٠کہیں دور تک یونہی - 
Life Advice image
K  🔥 : ایک عمر گزار آۓ تو معلوم ہوا ہے ٠٠٠ایسے تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا - 
Kandeel-11
 

میری زندگی میری ازیتیں میری ہر خوشی میری حسراتیں
کسی دور دیس کی سرد ہوا میری چشم نم میری سسکیاں
میرے رت جگے میرے خواب سب کہیں بے خبر کہیں گم شدہ
میرے آس پاس یہ شور وہ غُل میری بے خبر سی تنہاٸیاں
میرے لب پہ آکے بکھر گٸی میری گفتگو بے ربط سی
میرے سانحے میری شمعِ زیست میرے زخم میری تسلیاں
کیا کسی نے یوں گُزاری ہیں ماہ و سال کی یہ گردیشیں ؟
کہیں سانس سینے میں رُک گٸی کہیں تھم گٸیں ہیں یہ دھڑکنیں
میری آرزوٸیں ہیں قیامتیں کسی ایک ساعت کی منتظر
میری تباہی کا وہ وقت ہو میرے بے سبب مسکراہٹیں
اب تو اسطرح فنا ہوۓ ہم قندیل آپنی زات میں
کے نا محبتوں کا کوٸی احساس ہے نا خوشیوں کی کوٸ حسرتیں

Kandeel-11
 

تو میری امن پسندی کو غلط نام نہ دے
وار سہتی ہی نہیں وار بھی کر سکتی ہوں
غیر ممکن ہی سہی تجھ کو بھُلانا لیکن
یہ جو دریا ہے اُسے پار بھی کر سکتی ہوں

آ زرا دیکھاٶں کیسے لگتی ہے آگ پانی میں٠٠٠٠
 آ زرا سناٶں غزل تجھے آپنی آواز اپنے انداز میں
K  : آ زرا دیکھاٶں کیسے لگتی ہے آگ پانی میں٠٠٠٠ آ زرا سناٶں غزل تجھے آپنی آواز - 
اک غیر نے لکھا ہے کہ تو غیر نہیں ہے٠٠٠ لگتا ہے کہ اس بار میری خیر نہیں ہے٠٠٠ تم
چھوڑ بھی سکتے ہو مجھے اور نہیں بھی٠٠٠٠ اس بات کاسرتوہے مگرپیر نہیں ہے
K  : اک غیر نے لکھا ہے کہ تو غیر نہیں ہے٠٠٠ لگتا ہے کہ اس بار میری خیر نہیں ہے٠٠٠ - 
Kandeel-11
 

تم اپنے ساتھ ہی تصویر اپنی لے جاٶ
نکال لیں گے کوٸی اور مشغلہ دل کا
کوٸی اور بھی اے داغ تجھے بات آتی ہے
وہی بتوں کی شکایت وہی گلہ دل کا

Islamic Quotes image
K  : آیت سناؤ صبر کی کوئی قران سے ورنہ ٠٠٠٠الجھ پڑوں گی میں سارے جہان سے ٠٠٠وہ.  - 
Sad Poetry image
K  🔥 : کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ ٠٠٠یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں۔۔۔ نسبتیں  - 
تجھ کو سونے سے خوف آۓ گا ٠٠٠
میرے حصے کے خواب زرا دیکھ کبھی
K  : تجھ کو سونے سے خوف آۓ گا ٠٠٠ میرے حصے کے خواب زرا دیکھ کبھی - 
Sad Poetry image
K  🔥 : میں اپنی انا میں آجاٶں تو اجیرن کر دوں ٠٠٠تیرے رابطے، تیرے ضابطے، تیرے - 
Kandeel-11
 

سفر تنہا نہیں کرتے
سنو ایسا نہیں کرتے
جیسے شفاف رکھنا ہو
اُسے میلا نہیں کرتے
تیری آنکھیں اجازت دے
تو ہم کیا کیا نہیں کرتے
بہت اُجھڑے ہوٸے گھر پر
بہت سوچھا نہیں کرتے
سفر جسکا مقدر ہو
اُسے روکھا نہیں کرتے
جو مل کر خود سے کھو جاۓ ۔
اُسے رسوا نہیں کرتے

Kandeel-11
 

نہ لکھ سکے کوٸی بھی ہجر و افسانہ تو اچھا تھا
نہ کرتی زندگی یوں ہم کو دیوانہ تو اچھا تھا
ہزاریوں خواہشیں رکھ کر دل میں دفن کر دی ہیں
نہ ہوتا شوق جینے کا تو مر جانا تو اچھا تھا
جوانی راس نہ آٸی تو بچپن کی دعا مانگی
کھلونوں سے وہ اپنے دل کو بہلانا ہی اچھا تھا

Kandeel-11
 

پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں_بہت دیر لگی
نظر آتا ہے جو شخص وہ ویسا نہیں ہوتا
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی

Kandeel-11
 

جمال یار سے آنکھوں میں عکس بنتا ھے
"عکس جب روح میں اترےتو "نقش"بنتا
ھے واعظوآؤ میں سمجھاؤں رقص کی تشکیل
"روح جب"وجدمیں آئے تو رقص بنتا ہے

Kandeel-11
 

تیری تلاش میں ہر رہنما سے باتیں کیں
خلا سے ربط بڑھایا ہوا سے باتیں کیں
ہماری خیر مناٶ کے آج خود اُس نے
بڑھے خلوص بڑی التجا سے باتیں کیں
نا جانے کب سے سناتے تھے اُسے ہم احوال
نظر اُٹھاٸی تو پھر ابتدا سے باتیں کیں
ہزار شعر کہے یوں تو کہنے والوں نے
کسی کسی نے دلِ مبتلا سے باتیں کیں

Kandeel-11
 

آپ کی یہ بے رخی کس کام کی رہ جائے گی
آ گیا جس روز اپنے ،دل کو سمجھانا مجھے