Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Kandeel-11
 

اُجاڑ نسلوں کے نوحہ گر ہیں
خزان رسیدہ خوان چہرے

Kandeel-11
 

میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتی ہوں
وہ سمجھتے ہیں مجھے بیوقوف بنا لیا ہے

Kandeel-11
 

نہیں ہو گی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی
مگر ہم سے تعلقات میں اداکاری نہیں ہوتی

Kandeel-11
 

ہم پٹھان لوگ ہیں چالبازی اور دھوکہ دینا نہیں آتا
پر ہم پٹھانوں کو چالباز اور دھوکے باز سے نمٹنا بہت خوب آتا ہے

Kandeel-11
 

کوٸی نٸی بات نہیں ہے یہ جناب
شروع شروع میں سب کو بہت اچھی لگتی ہوں

Kandeel-11
 

اور آپ کو تو افسوس کرنے کے لیے یہی بات کافی ہے
کے میں آپ کو اچھے لفظوں میں یاد تک نہیں کر سکتی

Kandeel-11
 

مجھے عام رہنے دو
خاص بنایا تو
ایک دن بھی سہہ نہیں سکتے مجھے
اتنا حوصلہ ہی نہیں آپ میں

Kandeel-11
 

اُس نے کہا کے تم انا پرست ہو
میں نے کہا حضور ،نہایت بھی بولیے

Kandeel-11
 

مرد دریافت کا پرندہ ہے
اے بنت ہوا ٠٠٠٠٠تم میں اسکی دریافت جس دن ختم ہو جاۓ گی
وہ نٸی منزلوں کا مسافر بن جاۓ گا
کبھی یہ نا سوچھنا کے وہ صرف تمھارا ہے

Kandeel-11
 

مرد کبھی معصوم نہیں ہوتا
عورت کبھی نادان نہیں ہوتی