Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Kandeel-11
 

میں دیکھیں ہیں کٸی ہم نام آپنے
میرا نام فقط مجھ پر ہی ججتا ہے
❤قندیل❤
میرے نام کا تو مطلب ہی شمع ہے
مجھے کہاں ضروت ہے تیری روشنی کی

Kandeel-11
 

خوشیاں جب سنمبالی نا جاۓ تو ایسا وقت اکیلے گزارو
لوگوں کی نظریں اس وقت دو دھاری تلوار ہوتی ہیں

Kandeel-11
 

وقت انسان کو بدل دیتا ہے
لیکن میں خود نہیں بدلتی
وقت کو بدل دیتی ہوں

Kandeel-11
 

دل سے اُترے لوگ افسوس نہیں ترس کے قابل ہوتے ہیں

Kandeel-11
 

آج بھی معجزے ہوتے ہیں
اٶ دیکھاٶں میں اپنی جنت آپ کو
جو کبھی ویران سی تھی

Kandeel-11
 

اور تربیت جبر اور تنز سے نہیں محبت سے کی گٸی ہو
تو
قیامت تک نہیں بدلتی نا ہی اثر لیتی ہے مختلف محول سے

Kandeel-11
 

آپ محبت کی بات کرتے ہیں ؟
میں اتنی انا پرست ہوں کہ
میں اپنا درد بھی نا دوں کسی کو

Kandeel-11
 

اور جب تک لڑکی نا چاہے
لڑکا کبھی حد سے نہیں بڑھ سکتا
حیا لڑکی کی پہچان ہے

Kandeel-11
 

میں ہمیشہ بہت خاص رہی ہو انکے لیے بھی
جو محبت کرتے ہیں مجھ سے
اور
انکے لیے بھی جو نفرت کرتے ہیں مجھ سے

Kandeel-11
 

اور جس شخص سے صرف بات کر کے اپ کو
سکون ملے
تو سمجھ لو اپ کی بے سکونی کے دن بہت قریب ہیں

Kandeel-11
 

میرے اختیار میں ہے
میرا ہنسنا بھی
اور
میرا رونا بھی

Kandeel-11
 

If they need you
"TEMPORARILY"
Ignore them
"PERMANENTLY"

Kandeel-11
 

یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوۓ لوگ
ہم اگر زمین زاد نا ہوتے تو ٠٠٠ ستارے ہوتے

Kandeel-11
 

Mard k sath lafz " MAJBOORI" nhi jajtaa
Or
Larki k sath lafz "BE_HAYAAA" nhi jajtaa

Kandeel-11
 

اور قیامت سے پہلے دل شیشے جیسے ہو جاٸیں گے
دل کی کیفیت چہرے سے
لہجوں سے
باتوں سے
ظاہر ہونے لگ جاٸے گی

Kandeel-11
 

If u don't fight for "WHAT" you want
Don't cry for "WHAT" u lost

Kandeel-11
 

لوگ واقف ہیں میرے کردار سے
رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتی ہوں

Kandeel-11
 

بس یہ ہوا ہے کے کہ
زندگی کچھ زیادہ خاموش ہو گٸی
آنکھیں اب خواب نہیں دیکھتی
دل یقین کھو چکا ہے
باقی تو سب بہت اچھا ہے

Kandeel-11
 

احساس برتری میں ....گرفتار ہو گیۓ
ہم سے ملے تو لوگ بھی فنکار ہو گیۓ

Kandeel-11
 

یہ ہنر رب نے میری زات میں رکھا ہوا ہے
اچھے اچھوں کو انکی اوقات میں رکھا ہوا ہے