Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Kandeel-11
 

ہمیں آتا ھے قفس لے کر بھی اڑنا اے صیاد
تم کہیں یہ نہ سمجھنا کہ گرفتار ھے ھم

Kandeel-11
 

رہتی ہو دور دور میں خود سے بھی آج کل
یہ کون آج کل میرے انتا قریب ہے
....Ak....

Kandeel-11
 

میں اسکی گرفتار کشش ہوں تو بُرا کیا
یہ بات مجھے فخر ہے الزام نہیں ہے

Kandeel-11
 

میری خاموشی لفظوں کا ہنر جانتی ہے
چُپ رہ کر بھی ہم کلام کر لیتے ہیں
اہل خرد ہی نہیں ہوتے دانشِ کُل قندیل
کبھی ہم پاگل بھی ایسے کام کر لیتے ہیں

Kandeel-11
 

ہمارے پاٶں اُلٹے تھے فقط چلنے سے کیا ہوتا
بہت آگے گٸے لیکن بہت پیچھے نکل آٸے
...Ak...

Kandeel-11
 

الفاظ گرا دیتے ہیں جزبات کی قیمت
ہر بات کو الفاظ میں تولا نہیں کرتے
...Ak...

Kandeel-11
 

کبھی یہ دعویٰ کے وہ میرا ہے فقط میرا ہے
کبھی یہ ڈر کے وہ مجھ سے جُدا تو نہیں
کبھی یہ دعا کے اسکو مل جاٸے تمام خوشیاں جہاں کی
کبھی یہ خوف کے وہ خوش میرے بنا تو نہیں
کبھی یہ خواہش کے زمانہ ہو منتظر اُسکا
کبھی یہ وہم کے وہ کسی سے ملا تو نہیں
کبھی یہ آرزو کے وہ جو مانگے مل جاۓ اُسے
کبھی یہ وسوسے کے اُس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیں
کبھی یہ جُستجو کے وہ روٹھے تو مناٶ اُسے
کبھی یہ خدشہ کے وہ مجھ سے روٹھا ہوا تو نہیں
کبھی یہ یقین کے فقط میں ہی ہوں دنیا اُسکی
کبھی یہ سوچ کے اُسکی دنیا مجھ سے جُدا تو نہیں
...Ak...

Kandeel-11
 

ایک دشمن جو ملا تو کتنی خوش ہوٸی ہوں میں
شہر احباب میں کوٸی ایک تو میرا نکلا
....Ak....

Kandeel-11
 

میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
....Ak....

Kandeel-11
 

یہ عجیب سا جہاں ہے قندیل یہاں سے ڈسے
ہوٸے ہیں
کوٸی دوستی کا مارا کوٸی دشمنی کا مارا
....Ak....

Kandeel-11
 

یوں بھی نہیں کے میرے بُلانے سے آ گیا
جب رہ نا سکا تو بہانے سے آ گیا
....Ak....

Kandeel-11
 

مشکل سے اُترتا ہے میرے دل میں کوٸی شخص
اور دل سے اُترنے میں تو لمحہ نہیں لگتا

Kandeel-11
 

رہنے نا دیا ہم کو زمانے نے با ادب
چھیڑے گٸے ہم اتنا کے بے باک

Kandeel-11
 

مجبت صرف لفظ نہیں
زمیداری ہے
جس سے محبت ہو اس شخص کی
عزت کی
احساسات کی
جزبات کی
اور اسکی زندگی کی

Kandeel-11
 

میں بدلا نہیں لیتی
سامنے والے کو ہی بدل کر چھوڑ دیتی ہوں

Kandeel-11
 

ہر زخم کا علاج ممکن ہے
سواۓ ۔
لفظوں سے لگے زخموں کا

Kandeel-11
 

آپکی منزل اگر عورت کی سوچ جاننا ہے
تو آپ عرب کے صحراوں کے مسافر ہیں

Kandeel-11
 

اکثر لوگ دل کی بات دل ٹوٹ جانے کے ڈر سے مزاق میں کہہ جاتے ہیں
اور پھر وہ بات مزاق بن کے رہ جاتی ہے
لفظوں کی پہچان لہجوں کی محتاج ہے

Kandeel-11
 

ایک سچا دوست
اچھی زندگی کا نام ہے
اور
اچھی زندگی
مخلص لوگوں سے مل کے بنتی ہے

Kandeel-11
 

غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو بُرا جانا
سمجھے بھی تو کیا سمجھے ٠٠٠جانا بھی تو کیا جانا