Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

جشن مناٶ جانِ جاں اب جشن تم اپنی فراغت کا ٠٠٠
کہ ہوتے ہوتے حالت دل کی ، رخصت ہو گٸی اخر
K  : جشن مناٶ جانِ جاں اب جشن تم اپنی فراغت کا ٠٠٠ کہ ہوتے ہوتے حالت دل کی ، - 
Sad Poetry image
K  🔥 : میرے ہم نفس تو چراغ تھا تجھے کیا خبر میرے حال کی ٠٠٠ کے جیا میں کیسے دھواں - 
میں جمالِ فطرتِ حُسن ہوں میری ہر ادا ہے حسین تر ٠٠٠٠
جو جُھکوں تو شاخ گلاب ہوں ، جو اٹھوں تو ابر بہار ہوں
K  : میں جمالِ فطرتِ حُسن ہوں میری ہر ادا ہے حسین تر ٠٠٠٠ جو جُھکوں تو شاخ گلاب - 
Kandeel-11
 

چھوٹ ایسی تھی کے لرزے تھے دروبام بدن
زخم ایسے تھے کے سب دست رفو کانپ اُٹھے
اس محبت کو میرے پیر کی زنجیر نا جان
ایسی نفرت میں کروں تجھ سے کے تو کانپ اُٹھے

محبت کے صحیفوں میں جہان تحریف ہوتی ہے ٠٠٠
وہاں پھر ہجر کی آیات کی تصنیف ہوتی ہے٠٠٠
محبت تو نہیں لیکن انوکھا ربط ہے کوٸی ٠٠٠
مجھے ایک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے٠٠٠
K  : محبت کے صحیفوں میں جہان تحریف ہوتی ہے ٠٠٠ وہاں پھر ہجر کی آیات کی تصنیف - 
Social media post
K  : ہنسنے کی آرزو میں دبایا جو درد کو٠٠٠٠ آنسو ہماری آنکھ میں پتھر کے ہو گٸی  - 
سب کا دل رکھنے میں اکثر میرا دل ٹوٹا ھے!!!
K  : سب کا دل رکھنے میں اکثر میرا دل ٹوٹا ھے!!! - 
Kandeel-11
 

اب بات دوستی کی نہیں، حوصلے کی ھے
لازم نہیں کہ توُ بھی میرا ھم خیال ھو
اب کے وہ درد دے کہ میں روؤں تمام عُمر
اب کے لگا وہ زخم کہ جینا محال ھو
پہلے وہ اضطراب، تجھے کِس طرح بھلائیں
اب یہ عذاب کیسے طبیعت بحال ھو
پھر توُ نے چھیڑ دیھے، گئی ساعتوں کی بات
وہ گفتگو نہ کر کہ تجھے بھی ملال ھو
میری ضرورتوں سے زیادہ کرم نہ کر
ایسا سلوک کر، کہ مِرے حسبِ حال ھو
ٹوُٹا تو ھُوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز
میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ھو

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو ٠٠٠٠میں نے بھی حرف لکھے، ہاتھ نا آنے والے
K  : میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو ٠٠٠٠میں نے بھی حرف لکھے، ہاتھ نا آنے - 
Sad Poetry image
K  🔥 : زندگی حیران کھڑی دیکھتی رہی ٠٠٠اور ہم اسے جیتے گٸے ،جیتے گٸے ،جیتے گٸے - 
Kandeel-11
 

آپ کے غرور کے معیار سے بہت بُلند ہوں میں
آپکی پسند کا کیا زکر ، خود پسند ہوں میں

Kandeel-11
 

اس انتظار میں ہوں کے تاروں کی زرا آنکھ لگے
میں چاند کو اپنے پاس بلا لوں گی اِشارہ کر کے
AK

Kandeel-11
 

محسوس کیا تم کو تو گیلی ہوٸیں پلکیں
بھیگے ہوٸے موسم کی ادا تم تو نہیں ہو

Kandeel-11
 

پُر شوق نگاہوں سے نا دیکھے مجھے کوٸی
٠٠کہ تم لوگوں کے بس کی نہیں ہوں میں

Kandeel-11
 

یہ بہت خُود کو لبادوں میں چُھپانے والے
بات کرتے ہیں تو اوقات نکل آتی ہے

Kandeel-11
 

ہمھیں آتا ہے عام سے خاص
اور
خاص سے خاک کرنا ٠٠٠
AK...

Kandeel-11
 

ایک روز کوٸی آٸے گا لے کے فُرصتیں ۔
اُس روز ہم کہیں گے ضروت نہیں رہی

Kandeel-11
 

مشکل سے اُترتا ہے میری دل میں کوٸی شخص
اور دل سے اُترنے میں تو لمحہ نہیں لگتا
AK...

Kandeel-11
 

دلچسپ سی کہانی ہوں میں
پڑھنے والے الجھ جاتے ہیں

Kandeel-11
 

وہ ایسی دھن کے نہیں پھر کبھی سُنی میں نے
وہ منفرد سا ہنسی میں کمال رکھتا تھا
اسے ندامتیں میری کہاں گوارا تھی
وہ میرے واسطے آسان سوال رکھتا تھا
بچھڑ کے اُس سے دنیا کی ٹھوکروں میں ہوں
وہ پاس تھا تو مجھے لا زوال رکھتا تھا
Ak...