ایسے عالم میں گزاری کہ گزاری نہ گئی.. . زندگی ہم سے کسی طور سنواری نہ گئی. . تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا. . یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی. . تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا. . . .تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی
My brain everyday remind Me . . . وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل.. مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی . تعلقات کو ایسے مقام تک رکھیے۔ ۔ کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی
چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسم کو برداشت کر سکے تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے جو یہ سمجھے کہ تمہارا اداس ہونا ضد نہیں اور تمہاری شکایتیں محض لڑائی کی خواہش نہیں بلکہ محبت کا ایک طریقہ ہے اصل ساتھ وہی ہوتا ہے جو تمہیں تمہارے ہر حال میں سمجھے نہ کہ صرف تمہارے اچھے لمحوں میں
پھر اُس کے بعد راستہ خُوشبو میں کٹ گیا۔۔۔!! کُچھ وقت اُس کے ساتھ گُزارا تھا اور بس۔۔۔!! وہ مُضْطَرِب کہ عِشق میں نقصان ہی نہ ہو۔۔۔!! ہم مُطْمَئِن کہ جاں کا خسارہ تھا اور بَس۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain