اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ! جتنےبھی دل، جتنے بھی صبر، جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی آنسو، جتنی بھی التجائیں، جتنی بھی امیدیں، جتنے بھی یقین، تیرے کُن کے منتظر ہیں، میرے اللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلے فرما دے، سب کے دلوں کو مطمئن کر دے اور نظرِ رحمت فرما دے سب پر۔ آمین ثم آمین