باتوں باتوں میں ہی باتوں سے نکل جائیں گے۔۔
زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نکل جائیں گے۔۔۔
تم ہمیں دیکھنا بس ڈھونڈتے رہ جاؤ گے۔۔۔
ہم تیرے دن ، تیری راتوں سے نکل جائیں گے۔
hmmmm
ہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے
آپ مسکراتے ہیں تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے۔
آپ بیمار ہوتے ہیں تو آپکے گناہ جھڑ جاتے ہیں یا درجات بلند ہوتے ہیں۔
آپ صبر کرتے ہیں تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے۔
تو دل سے کہیں
الحمدلله رب العالمین ۔۔!!
ربِ کعبہ کی قسم کائنات میں میرے نبی ﷺ سے افضل نہ کوئی آیا نہ قیامت تک کوئی آئےگا۔۔۔❤
زندگی تو مجھے اسے رائیگاں نہ کر
میں اپنے بابا کی بہت نازو سے پالی ہوئی بیٹی ہوں💔🥺
صبر اور شکر:
"إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ" (سورہ البقرہ: 153)
صبر مشکلات میں اور شکر خوشحالی میں
ایک مؤمن کا طرز عمل ہونا چاہیے۔
صبر اور شکر زندگی کو سکون اور برکت
سے بھر دیتے ہیں۔
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اور کچھ چیزیں ختم ہوجائیں تو انہیں نئے سرے سے شروع کرنے کی دوبارہ ضد نہیں کرنی چاہیے....چاہے تعلقات ہی کیوں نہ ہوں۔
راستے بدل جائیں تو نعم البدل راستے ڈھونڈ لینےچاہیے، اور نہ ملیں تو تنہارہنا چاہیے____!
دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں....
جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی....
دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔!!!🖤
آپ ذہنی طور پر میچور ہو سکتے ہیں
لیکن پھر بھی اندر سے جزباتی طور پر ناسمجھ اور بچے ہی رہتے ہیں
جب آپ کو میچورٹی سے چیزوں سے نمٹنا پڑتا ہے
تو وہ بچہ ہمشہ تکلیف میں رہتا ہے🥀🖤
*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
رابطے ضروری ہیں۔ رشتوں کی بقا کے لئے..
لگا کر بھول جانے سے شجر بھی سوکھ جاتے ہیں..🌺🌺
سبحان اللہ
ﻣﻮﺳـــــــــــــﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﺳﺘﮏ ﭘﮧ________💚
ﯾﻮﮞ ﻣﺰﺍﺝ ﺑﺮﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ__________؟💙
ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ ﮐﯿﺴﯽ_______؟
ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺐ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺗﻬﺎ، ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ_________🍁
ﺗﻮ ﭘﻬﺮ ﺍﺏ ﮐﻤﯽ ﮐﯿﺴﯽ_____________🍁
ماشاءاللہ
"-وقت کے پاس ہنر ہے,چہرے بے نقاب کرنے کا !❤
"- کبھی کبھی میرے حق میں دعا کر دیا کریں
کبھی کبھی دعاؤں کی بہت ضرورت ہوتی ہے •"😔
🥀🤲😔
#اسلام_____________علیکم
اے ہمارے رَبّ!
ہمارے گناہوں کو بخش دے, اور ہم سے ہمارے
کاموں میں جو بے جا زیادتی ہوئی ہے اسے معاف فرما-
#سورہ_آل_عمران: 148
#آمین_______ثم_______آمین
ہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے
آپ مسکراتے ہیں تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے۔
آپ بیمار ہوتے ہیں تو آپکے گناہ جھڑ جاتے ہیں یا درجات بلند ہوتے ہیں۔
آپ صبر کرتے ہیں تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے۔
تو دل سے کہیں
الحمدلله رب العالمین ۔۔!!
اے اللہ ہمارے والدین کو70 ہزار ان لوگوں میں شامل فرما جو بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے آمین
آپ کی زندگی کتنی بھی مشکل ہو اپنے آپ کو اپنی کمپنی ضرور دیں، خود کو وقت دیں، مضبوط بنیں، لڑنا سیکھیں۔ ایک زندگی ہے دکھوں کو دور کرنے کی کوشش کریں اور خوش رہیں۔✨💯
`ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ`
`اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ` 🧡
`اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ` 🧡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain