مٹی سے بنی تھی" مٹی ہی بن جاؤں گی ۔ اور اس سے زیادہ نہ کُچھ کر پائی" نہ ہی کر پاونگی ۔ روتی ہوئی آئی تھی" رُلاتی ہوئی جاؤں گی .. پیروں کی دھول ہوں" ہواؤں میں بکھر جاؤں گی ۔ اور پھر جب میں اس" دنیا کو چھوڑ کر جاؤں گی۔ تب دیکھنا یار میں جیسی!!!! بھی ہوں سب کو بہت یاد آؤنگی۔ hmmmm
دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔ جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔!!!
🌹 زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہےجو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ انہیں اس انداز میں گزارے کہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں...😇 #❤️
باتوں باتوں میں ہی باتوں سے نکل جائیں گے۔۔ زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نکل جائیں گے۔۔۔ تم ہمیں دیکھنا بس ڈھونڈتے رہ جاؤ گے۔۔۔ ہم تیرے دن ، تیری راتوں سے نکل جائیں گے۔ hmmmm
ہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے آپ مسکراتے ہیں تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے۔ آپ بیمار ہوتے ہیں تو آپکے گناہ جھڑ جاتے ہیں یا درجات بلند ہوتے ہیں۔ آپ صبر کرتے ہیں تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے۔ تو دل سے کہیں الحمدلله رب العالمین ۔۔!!
صبر اور شکر: "إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ" (سورہ البقرہ: 153) صبر مشکلات میں اور شکر خوشحالی میں ایک مؤمن کا طرز عمل ہونا چاہیے۔ صبر اور شکر زندگی کو سکون اور برکت سے بھر دیتے ہیں۔
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain