اپنی دعاوں میں ایک دعا یہ بھی رکھا کریں کہ "اللہ! ہمیں حیا والا بنا دیں ۔"
ہماری شرم ، جھجھک ، لحاظ ، وقار اور کردار سلامت رکھیے گا ۔ ہم اپنی زندگی کی کسی بھی سٹیج میں ہوں ، ہمارے اندر ہماری فطرت موجود رہے ، ہمارا اپنا پن ، ہماری معصومیت ، ہماری اقدار ہمارے ساتھ ساتھ رہے ۔
یا اللہ مدد
ضروری نہیں ہے کہ زندگی میں وہی کچھ ملے جو ہم چاہتے ہیں "چاہ“ سے بڑھ کر بھی ایک اور شے ہوتی ہے اور وہ ہے "مقدر"جو بدلتا نہیں ، بدل دیتا ہے💝💫🌸
بوجھل دل والے لوگ اللہ تعالٰی پر یقین رکھیں، دعا کا دامن نہ چھوڑیں۔ جلدی سب ٹھیک ہونے والا ہے ۔ ان شااللہ
🩷🌈
❣️*سلاماً علىَ قلوب اتاها الحزن مِن ڪُل مَڪان فأبتسمت وقالت : `"صبراً جميلاً واللهِ المُستعان ."`*❣️
❣️سلام ہو اُن دلوں پر جنہیں ہر جگہ سے غم پہنچا، پھر بھی وہ مسکرائے اور کہا: "صبر جمیل ہے اور اللہ ہی مددگار ہے۔"❣️🫀
🥀 _*اللہ کا راستہ*_ 🥀
جب آپ اللّٰہ تعالیٰ کے راستے پر چلنا شروع کرتے ہیں تو اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی سے برے لوگوں کو نکال دیتا ہے اور آپ کی زندگی میں صرف وہ لوگ رہ جاتے ہیں جو آپ سے اللّٰہ کے لیے محبت کرتے ہیں جو آپ کی خامیوں کی بجائے آپ کی خوبیاں دیکھتے ہیں جو آپ کو نظرِ بد یا حسد کی نظر سے نہیں دیکھتے بلکہ ہر طرح سے آپ کے لیے خیر کا باعث ہوتے ہیں اس لیے دین کے راستے پر چلتے ہوئے کبھی بھی خود کو تنہا محسوس مت کریں 💯
انسان نیت بری نہ رکھے تو
اللہ
اسے کبھی رسوا نہیں کرتا
اکیلے ہو ، کلمہ طیبہ پڑھ لو
پریشان ہو، درود شریف پڑھ لو
اداس ہو، یاحی یا قیوم پڑھ لو
ٹینشن میں ہو، یا رحیم پڑھ لو
جزاک اللہ
کعبہ کو چھونے کا دل چاہتا ہے
چھوکر رونے کو دل چاہتا ہے
🕋
بے شک میرے رب کی رحمت بہت بڑی ہے۔۔۔۔۔🌹🌹💕💕💕💕💕💕💕💕🌹🌹💕💕💕💕💕💕🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💕💕💕🌹🌹🌹🌹💕💕💕💕💕🌹🌹🌹🌹🌹💕💕💕💕🌹🌹🌹🌹💕💕💕💕💕🌹🌹