*وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ..."*🌸🌙
اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے' تو برکتیں اترتی ہیں...🌻
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم..✨
میرے ســــــــــر کار ﷺ میــــری بات بنائیں رکھـــنا
اپنے دامــــانِ شـــــــــــفاعت میں چھـــپاۓ رکھـــنا
سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہے. لوگوں کی باتیں دعوے وعدے, وفائیں شِدّتیں, جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں...
پلٹتا ہے جو زائِر اُس سے کہتا ہے نصیب اُس کا
ارے غافل ! قضا بہتر ہے یاں سے پِھر کے جانے سے
زمیں تھوڑی سی دے دے بہر مدفن اپنے کوچہ میں
لگا دے میرے پیارے میری مٹی بھی ٹھکانے سے !
🌾🌹اَلصّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُوْلَ الله🌹🌾
🌹🌾وَعَلٰى آلِكَ وَاَصْحٰبِكَ يَا حَبِيْبَ الله🌾🌹
یا اللّٰہ مدد
ماشاءاللہ
”رات عیبوں کو ڈھانپتی ہے اور آنسوؤں کا بھرم رکھ لیتی ہے __ اب یہ تو انسان پر ہے کہ وہ رات کے اُس پہر گناہ کرنے نکلتا ہے یا گناہ بخشوانے.!! ✨🦋
-
ALLAH
سنو۔۔۔۔۔ !!
یہ اداسیاں کسی بھی موسم کی محتاج نہیں ہوتیں۔۔۔۔۔ !!
یہ تو بس آجاتی ہیں ۔۔۔۔۔ !!
اور ۔۔۔۔۔ !!
انسان پہ چھا جاتی ہیں ۔۔۔۔۔ !!
نومبر ہو یا پھر دسمبر ہو ۔۔۔۔۔ !!
انہیں ان سے کیا لینا ۔۔۔۔۔ !!
ہاں
سرد موسم میں ۔۔۔۔۔ !!
سرد لہجے زیادہ محسوس ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ !!
اندر کا موسم اچھا ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔ !!
یقین کرو
نومبر ہو ۔۔۔۔۔ دسمبر ہو ۔۔۔۔۔۔۔ سب اچھے ہیں ۔۔۔۔۔!!🤎🍂
یا اللہ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
یآ اللہ مرد
اللہ اکبر
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
""ہاں ہوں میں بری!!
""لیکن دو چہرے نہیں رکھتی!!
""لوگوں کی طرح جو ضروری سمجھتے نہیں!! ""اُنہیں ضروری سمجھنا نہیں چائیے!!
""پیار وقت ، احساس ، قدر، پرواہ کی محتاج ہے!!
""نہ کے کئی کئی دنوں کے بعد وقت دینے کی محتاج 👑💃
صلی اللّٰه علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا دائمًا ابدا ♥️
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🌷
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🌷
" اے اللہ پاک "
میں نے تجھے وہ فیصلے سونپے، جن کی مسافتیں مجھے معلوم نہیں، وہ راستے جن کی منزلیں مجھے نظر نہیں آتیں، وہ اُمیدیں کہ جن کا بھر آنا محال لگتا ہے ، وہ دعائیں جن کی قبولیت کا میں وقت نہیں جانتی، وہ نعمتیں جن کے حصول کے اسباب میسر نہیں، تو اپنی صفات کی برکت سے ان سب کو پورا کر دے یارب . میری مدد فرما میرے مولا آمین یارب العالمین
ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو کہ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا🌸🍂
ماشاءاللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain