Damadam.pk
Kashif.007_hi's posts | Damadam

Kashif.007_hi's posts:

Ghalib, hamen na chhed kih phir josh e ashk se
غالب ہمیں نہ چھیڑ، کہ پھر جوشِ اشک سے
بیٹھے ہیں ہم تہیّۂ طوفاں کئے ہوئے
-غالب
K  : Ghalib, hamen na chhed kih phir josh e ashk se غالب ہمیں نہ چھیڑ، کہ پھر - 
Sad Poetry image
K  : اداس زندگی - 
Kashif.007_hi
 

:تعبیر کی حسرت لیے ان چند برس میں۔۔
راحت۔۔
کچھ خوب میری آنکھوں میں جی جی کے مرے ہیں۔۔
🖤💘💔

اگر دنیا بہترین جگہ ہوتی تو یہاں کوئی روتا ہوا پیدا نہ ہوتا
K  : اگر دنیا بہترین جگہ ہوتی تو یہاں کوئی روتا ہوا پیدا نہ ہوتا - 
Kashif.007_hi
 

:تجھ کو معلوم نہیں کے کتنے طلبگار ہے ہم ترے پوچھ اُن فرشتوں سے
جو روز لکھتے ہے میری دعا میں نام تیرا

Kashif.007_hi
 

:اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور
جدائی سے بڑی شاید کوئی تکلیف نہیں

Kashif.007_hi
 

:پتا ھے غم کیا ھے؟
عین جوانی میں ھزاروں سال پرانا ھو جانا🥺

Kashif.007_hi
 

:ہم جیسے لوگوں کے حصے میں ، ہمیشہ صبر ، سمجھوتے اور دلاسے آتے ہیں! ۔ "💔🙂

Kashif.007_hi
 

💫:ہاتھوں سے دفن کرنے والے قبر بھول جاتے ہیں
لوگوں کے کیے گئے وعدے تو فقط الفاظ ہیں۔✨

Kashif.007_hi
 

:ہماری حدود میں تمہاری پرواز کو خطرہ ہے

Kashif.007_hi
 

صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🌹💞

Sad Poetry image
K  : :من چاہ شخص زندگی میں لازمی ملے🥺 - 
@🥀:وفا کرنے والے آخری حد تک جاتے ہیں
K  : @🥀:وفا کرنے والے آخری حد تک جاتے ہیں - 
Kashif.007_hi
 

*میں نے محسوس کیا ہے کہ میں ایک بیکار شخصیت ہوں مجھ میں کچھ کام بھی ڈھنگ کا نہیں ہے نا ہی مجھے کسی کا دل جتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں نا ہی میں کسی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے کہ میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شاید بہترین بھی*💔🔥🙂🥀

Kashif.007_hi
 

:ہماری روحیں اس بات کا ماتم کرتی رہیں گی کہ ہم اپنے زندہ ہونے کا ثبوت نہ دے سکے 🥲🍂

Kashif.007_hi
 

تمہارے تلخ رویے کا ستایا ہوا شخص_
گھر کے ہر فرد سے بے کار میں لڑ پڑتا ہے

😔 😟 🙁 😥
K  : 😔 😟 🙁 😥 - 
Kashif.007_hi
 

میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر_!
مجھ پہ بیتی ہے بہت، میں نے گزاری کم ہے...💔

Kashif.007_hi
 

گر نہیں ہے وہ شخص مقدر میں میرے..
تو رحمٰن ہے، مقدر کی مرمت کردے مولا💔🔥

Kashif.007_hi
 

کرتا ہوگا زمانہ تیرے گرد گردشیں۔ لیکن میں اور ہوں میری حدیں اور