Damadam.pk
Kashif.007_hi's posts | Damadam

Kashif.007_hi's posts:

Don't be arrogant, your final place in this world will be your grave.🥲🙏🏻
K  : Don't be arrogant, your final place in this world will be your grave.🥲🙏🏻 - 
Kashif.007_hi
 

*⏜°𝑺❍𝒎𝒆 𝑻𝒊𝒎𝒆 𝒀❍𝒖 𝑯𝒂𝒗𝒆 𝑵❍ 𝑾𝒐𝒓𝒅𝒔 𝑻❍ 𝑬𝒙𝒑𝒍𝒂𝒊𝒏 𝒀❍𝒖𝒓 𝑭𝒆𝒆𝒍𝒊𝒏𝑮𝒔 _°*
*♡𝒀❍𝒖 𝑱𝒖𝒔𝒕 𝑺𝒎𝒊𝒍𝒆 𝑨𝒏𝒅 𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝑪𝒆 °⏜*🙂😊

Kashif.007_hi
 

اے مالکِ کُن فَیَکُون ! میں
تھک چکی ہوں کوئی معجزہ کردیں۔
آمین 🤲😭

Kashif.007_hi
 

ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺍﯾﺴﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﮐﮩﯾﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ....💔

Kashif.007_hi
 

ھم کہانی کے وہ بوسیدہ اداکار جنہیں
زندگی کیا ھے، بتانے کے لیے مارا گیا۔

Kashif.007_hi
 

تجھ سے فقط اتنا ہی تعلق ہےزندگی
بسر کر رہے ہیں محسوس کیے بغیر💔

Kashif.007_hi
 

:دل سی اُتری ہوئی دنیا سے مجھے کیا لینا
آگ بن جاتی یا پھو لوں کا نگر ہو جاتی

Kashif.007_hi
 

:تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں!!
چھوٹی سی ہے کہانی مگر باب بہت ہیں؛؛
ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں!!
لگتا ہے اس بستی میں اداکار بہت ہیں؛؛

Kashif.007_hi
 

ویرانی خود میں تھی 🥀بے رنگ دنیا کو لکھتے رہے

خدا کرے کہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں 🥺💜
K  : خدا کرے کہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں 🥺💜 - 
Kashif.007_hi
 

ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی
🖤
کُچھ لوگ نہیں رہتے ،
کُچھ اپنے نہیں رہتے
🔥🔥
کچھ رشتوں میں پہلے جیسی وابستگی نہیں رہتی😢

Kashif.007_hi
 

:ہمارے وجود سے بیزار لوگ ہماری میت پر خوب روئیں گے 💔

Kashif.007_hi
 

*جب کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کریں تو اس پر فخر نہیں بلکہ شکر ادا کریں کہ رب العالمین نے اس قابل بنایا ہے کہ اس کی عطاؤں سے اسی کی مخلوق میں تقسیم کر رہے ہیں۔*
🖤

Kashif.007_hi
 

مجھ پر جچے گامیرے بخت کا رنگ مرشد
میں اس عید پر پٹھی پرانی پوشاک پہنوں گا!

Kashif.007_hi
 

آنسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ
یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے

Kashif.007_hi
 

:نیت صاف جزبات پاک ہوں تو یارب محبت کیوں روٹھ جاتی ھے
جب تیرے بس میں کچھ نہیں زندگی پھر خواب کیوں دکھاتی ھے
از قصہ مختصر فانی محبت ہار جاتی ھے
فانی

Kashif.007_hi
 

تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں
دل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے
تو نہیں تو سبھی تہس نہس پڑا ہے جاناں

*•خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے، لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے* •
K  : *•خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے، لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے* • - 
میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں-
میں بات کرتا ہوں، تو بات بگڑ جاتی ہے.
K  : میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں- میں بات کرتا ہوں، تو بات بگڑ جاتی ہے. - 
Kashif.007_hi
 

*تم کبھی شام کے کچھ بعد کا منظر دیکھو🥀💔*
*سرخ آنکھوں کے کناروں پے سمندر دیکھو🥀💔*
*کتنے غمگین ہے باہر سے یہ ہنسنے والے🙂💔*
*وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو🥀💔*