Damadam.pk
Kashif.007_hi's posts | Damadam

Kashif.007_hi's posts:

Kashif.007_hi
 

*زخم جودِکھتے نہیں وہ دُکھتے بہت ہیں* 🙂💔

Kashif.007_hi
 

*ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے،خاموش رہنے لگے ہیں دیکھو

Kashif.007_hi
 

اوڑھ کرمٹھی کی چادر بےنشان ہوجائنگے💔
ایک دن آئےگا ہم بھی داستان ہوجائنگے

Kashif.007_hi
 

عجب لوگوں کی بستی ہے یا رب کہ جنہیں -فقط اس لیے جینا ہے کہ مر جانا ہے🥹

Kashif.007_hi
 

ضد نہ کر میری داستان سننے کی __🙏
میں ہنس کر بھی سناؤں گا تو تو رو پڑے گا.......

Kashif.007_hi
 

آج دل اتنا اداس ہے۔۔۔۔۔🥺
جیسے اگلی نماز میری ہو۔۔۔۔۔😥
#

Kashif.007_hi
 

:اندر ہی اندر سے ختم ہوگیا ہوں میں ،دکھتا تو زندہ ہوں لیکن اندر سے مر گیا ہوں میں😥💔

Kashif.007_hi
 

:مٹا کر لکھ رہا ہوں غم، جہاں ہم لکھا تھا۔
کہ تیرا سفر میرے ساتھ بہت کم لکھا تھا۔

Kashif.007_hi
 

:"روح کے زخم اور من کے روگ
ہاۓ! کیا جانیں یہ چھوڑ جانے والے لوگ

Kashif.007_hi
 

Hum wo siyah naseeb hain Tariq, k shehar may...
Kholain dukan kafan ki to sab marna chor dien...

Kashif.007_hi
 

*" اک عربی کہاوت ہے کہ ؛ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ ؛ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی!* ۔ 💔

Beautiful Structures image
K  : کاش میں اڑتا پھروں خاک مدینہ بن کر اور مچلتا رہوں سرکارﷺ کو پانے کے لیے - 
Kashif.007_hi
 

wo kusha hain apni dunyai main
mari dunyai ujarha ka💔

Kashif.007_hi
 

*وہ وقت کتنی بے بسی کا ھوگا جب لوگ ہم پر مٹی ڈالنے کو بھی ثواب سمجھیں گے*

Kashif.007_hi
 

*یقین کرو اگر درد تحریر ہوسکتا ناتو میں لفظوں کے جنازے اٹھا دیتا"💔🥀🥲*
*~°•_•°✨💫

Kashif.007_hi
 

*میرا دل نہیں لگتا اب۔ کہیں بھی*
*ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو💔🙂*

Kashif.007_hi
 

*میرے ساتھ شامیں بتا کر تو دیکھو🙂💔*

Islamic Quotes image
K  : بے دلی یوں ہے کہ رب کوئی مسیحا بھیجے ہم مسیحا سے بھی کہہ دیں گے، او جا ! - 
Kashif.007_hi
 

*کوئی دُکھ ہے جو ساری خوشیوں پہ حاوی ہے......* ✨

Kashif.007_hi
 

*میں نے مُحبت میں لاڈلوں کو بھی*
*توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے🖤💔*