*زندہ رہنا بھی اک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔۔خودکشی کا جواز ہوتے ہوئے* ! " -🙂💔
🖤
waqat guzrna ho toh novel prha liye karo
ye Aadam ka beta khulna nhai hota.
*--اور پھر کبھی گزرا ہوا وقت سوچ کر دم گھٹتا ہے میرا* 💔، 🙂🥲💚
" وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بٙن سکتا ، درد کُچھ ہوتے ہیں تا عمر رُلانے والے! ۔ " 💔🙂
تم اُس درد کی کیفیت کیسے بیان کر سکتے ہو۔۔!! جس میں تم بولنا چاہ رہے ہوتے ہو۔۔!! چینخنا چاہتے ہو۔۔!! شور مچانا چاہتے ہو۔۔!! اتنی شدت سے اپنا درد بیان کرنا چاہتے ہو ۔۔!!! کہ برسوں سے بہرے لوگ بھی تمہاری آواز سُننے لگ جائیں ۔۔!!! مگر تم بول نہ پاؤ۔۔!! چینخ نہ سکو ۔۔!! شور نہ مچا سکو۔۔!! تمہاری آواز حلق میں اٹکی رہ جائے ۔۔!! تمہارا درد آنکھوں کی نمی بن کر تمہاری پلکوں کو بھگو جائے۔۔!! اور تم بس مُسکرا کر رہ جاؤ۔۔۔!!!
شاید بہت کم لوگ ہیں ۔۔!! جو اُس مسکراہٹ کو سمجھتے ہیں۔۔!!!💔🔥💫
*جو میں ہوں اس کی وضاحت نہیں کرسکتا*
*میں جو نہیں ہوں وہ ہونے کی اداکاری نہیں کرسکتا
گ:جی بلکل کہیں جانے کا دل نہیں کرتا اکیلا رہنا پسند کرتا ہوں جب لوگوں میں جاتا ہوں غصہ اجتا ہے لوگوں کے رویوں سے نفرت ہوگی ہے باتوں سے مر جاتا ہے انسان
*محسوس تو کرو زندگی سے ہار جانے کا دکھ😔🥺💔*
•وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ
"اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے"🥀
وقت نے ختم کر دئیے سارے وسیلے شوق کے
دل تھا الٹ پلٹ گیا،آنکھ تھی بجھ بجھا گئی🖤 🥀
:اور جو راستے میں چھوڑ جائیں
وہ برادشت نہیں ہوتے
😢😢
*اور پھر میرا شُمار اُن لوگوں کی فہرست میں ہوتا ہے جِن کو کھو کر کبھی کوئی پچھتاتا ہی نہیں*🥺💔
*" مُجھے کبھی کِسی کا دِل جیتنا نہیں آیا میں کبھی کِسی کو متاثر ہی نہیں کر سکا ، لوگ میری زندگی میں آتے ہیں مُجھے جاننے کے تجسس میں اور پھر جان کر آخر تنگ ہو کر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂*
*دل ہی مر گیا ورنہ،*😑
*ہم سے بھی بہت رونقیں ہوا کرتی تھیں۔💔*
اک اداسی کو ہی دیکھا ھے برسوں سے
دل کو حسرت ہی رہی کہ نظارہ بدلے
تمام عمر جو کی ہم سے بے رخی سب نے
کفن میں ہم بھی عزیزوں سے منہ چھپا کے چلے
*پھر کچھ لوگ اِس لیے بھی درد کی شدت برداشت کرتے رہتے ہیں ۔۔!! کہ اُنہیں معلوم ہوتا ہے۔۔!! کہ اگر وہ کبھی رونا بھی چاہیں گے ..!! تو کوئی اُن کو دلاسہ دینے کے لیے موجود نہیں ہوگا۔۔!!
: thay shuaka mujhe bi zamanya ghomna ka bhut lkn ab srf ghr he acha lagta hain aor dunyai ka saath bhut ishaq kar ka dekha ha lkn ab srf rab he acha lagta hain 😑
*اور پتہ ہے میرے اکاؤنٹ میں تقریبا کافی زیادہ تعداد میں دوست موجود ہیں ۔ مگر ان میں سے شاید ایک بھی ایسا نہیں ہے جسے میں اپنی اداسی کے لمحات میں میسج کر سکوں جس سے بات کرکے میں اپنے دل کی خلش مٹا سکوں اپنے من کا بوجھ ہلکا کر سکوں.کیونکہ میں جانتا ہو کہ کسی کو کسی کی پرواہ نہیں ہے کسی کو کچھ فرق نہیں پڑتا۔۔۔🙂💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain