Damadam.pk
Kashif.007_hi's posts | Damadam

Kashif.007_hi's posts:

Kashif.007_hi
 

𝗬𝗮 𝗮𝗹𝗹𝗮𝗵, I'm still waiting for your beautiful plan for me.🖤

Kashif.007_hi
 

میں نے دفنا یا ہے خود کو خود ہی میں
میں روز اپنے مزار پر حاضری دے کر قہقے لگاتا ہوں

Kashif.007_hi
 

*ایک مٹی کے انسان کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ دل کا قرار اور آنکھوں کی نیند چھین لیتا ہے تو سوچو اُس خالق کی محبت کا کیا عالم ہو گا جس کا صرف نام لینے سے ہی روح کو سکون ملنے لگتا ہے۔ ☺♥️*

Kashif.007_hi
 

قیامت کا دن ھوگا😢
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔🥀✨

Kashif.007_hi
 

Kon Hota Hai Bure Waqt Ki Halat Ka Shareek
Martay Dum Aankhon ko Bhi Dekha Hai ke Phir Jati Hain

Kashif.007_hi
 

*اب تو ھے آزاد یہ دنیا پھر میں کیوں آزاد نہیں*

Social media post
K  : چُھٹ جائے اگر دامن کونین تو کیا غم...!! لیکن نہ چُھٹے ہاتھ سے دامانِ - 
Kashif.007_hi
 

" درحقیقت میں کسی کے قابل نہیں - 💔

Kashif.007_hi
 

*" اور پھر کبھی کبھی اپنی حیثیت سے بڑھ کر دیکھے گئے خواب آپ کے لِیے ایسے ناسور بن جاتے ہیں جو زندگی بھر تکلیف کا باعث بنتے ہیں! ۔"

Kashif.007_hi
 

عبادت ضرور کیجیے،مگر معاملات پر خاص توجہ دیجیے،کعبہ کے چکر لگانے سےلوگوں کو دِیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے.

Kashif.007_hi
 

*"آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے- لوگوں کی خاطر اس کو ناراض نہ کیا کریں -آپ اس کی ایک مان کر دیکھیں وہ آپ کے لیے کیسے کیسے راستے بناتا ہے-جبکہ لوگوں کی خواہشات کا پیالہ کبھی نہیں بھرنا۔ آپ ان کے لیے کچھ بھی کر لیں نظر ان کو وہی آنا ہے جو آپ ان کے لیے نہیں کرپائے- زندگی کو اللہ کی حدود میں رہ کر گزاریں،آپ کی زندگی بہت خوبصورت ہوجائے گی-اللہ کے لیے کچھ چھوڑ کر تو دیکھیں اور پھر صبر کریں وہ آپ کے صبر کے بدلے میں آپ کو بہت بخت لگائے گا- یہ دنیا بھی دھوکا ہے اور یہاں کہ لوگ بھی آپ کا ہمیشہ ساتھ نہیں دیں گے- خود کی قدر کریں، خود کو جہنم سے بچائیں لوگوں کی خاطر رب کے احکامات سے منہ نہ موڑیں-"🖇️♥️🫀*

Kashif.007_hi
 

*میں اکثر اوقات سوچتا ہوں کہ کیا میری کمی بھی کسی کو غمگین کرے گی سوائے میری ماں کے۔ میں تو شاید ڈھلتی شام کا وہ مسافر ہوں جس سے ساری دنیا اُکتا سی گئ ہے نہ بات کرنے کا ڈھنگ ہے نہ رشتے نبھانے کا،شاید کہ ۔ میں سوچتا ہوں کہ کیا کوئی مجھ نامکمل انسان سے بھی محبت کرے گا اور اگر کریگا تو مجھے ڈھونڈ پائیگا بھی یا نہیں کیونکہ میں تو اکثر اس چاند کو دیکھ کے کھو جاتا ہوں جس میں مجھے وہ نظر آتی ہے۔ پتا نہیں وہ میرے بارے میں کیا سوچتی ہوگی لیکن اللّہ تو اپنے نامکمل بندے سے بھی پیار کرتے ہیں نا مجھے لگتا ہے کہ میں کسی کتاب کا ایک خالی صفحہ ہوں جس پہ بہت کچھ لکھا ہے کیا اس صفحہ کو پڑھنے والا بھی کوئی ہوگا کیا*
*شاید نہیں* 💔😰

Islamic Quotes image
K  : جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں، ان سے بڑے دروازے آسمان والے - 
Kashif.007_hi
 

صبر کا اجر دیر سے ہی
سہی مگر اللہ کی طرف
سے بہترین ملتا ہے🥀

Kashif.007_hi
 

*_جن کے پاس آپشنز ہوتے ہیں.... 🥀✨_*
*_وہ کسی ایک کے جذبات کا خیال نہیں کرتے....💯🙂💫_*

Kashif.007_hi
 

*یہ بن مطلب کی اداسیاں بھی جینا محال کرتی ہیں* 🔥💯
#Mari writes 🥀🖤

Kashif.007_hi
 

*میں کسی بھی رشتے کو نبھاتے ہوئے اتنا مخلص ہو جاتا تھا کہ سامنے والا اکتا کے مجھ سے پیچھا چھڑانے لگتا تھا اب میں خود سے اتنا بیزار و اکتایا ہوا ہوں کہ کسی اور کو اپنے لئے مخلص دیکھ کر الجھن محسوس ہوتی ہے💔😞😥*
#Mari writes 🥀🖤

Kashif.007_hi
 

*میں جو تیرے بغیر زندہ ہوں💔*
*دُنیا داری ہے !!!! سب دِکھاوا ہے!!💔🖤*

Kashif.007_hi
 

*جنازے سے پہلے بھی اِنسان کو بہت سی جگہوں پر کندھے کی ضرورت ہوتی ہے، اگر لوگ سمجھیں تو🖤🙂🥀*

Kashif.007_hi
 

کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہوکے چلنے پر بھی رونا آتا ہے🥀💔