میں بھیک دے کے بھکاری سے بددعا لوں گا
کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آ جائے
🤐💔
اخلاق بہترین ہونا چاہئــے🤎🥀
چہرے کا کیا ہے کسی حادثے میں بگڑ جاتے ہیں 🥀🖤
کبھی درد ہے تو دوا نہیں ، جو دوا ملی تو شفا نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اسطرح ، جیسے میرا کوئی خدا نہیں
*میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخصیت ہوں مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شائد بہترین بھی۔۔۔💔🙂*
*•خالص محبتیں صرف "میت" کو میسر ہوتی ہین*
*ہاااائے دنیا تیرا کیاا کیاا تماشہ دیکھا -
✨ *Reminder* ✨
*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔۔*
*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔*
🌸🖇️
اے مالکِ کُن فَیکون! 🥀سب کی
مُشکلیں آسان فرما.!! 🤲🕋
میری باتوں کی تلخی پر نہ جا میرے حالات پڑھ
تجھے کیا بتاؤں کس کس کا ستایا ہوا ہوں میں
میں میسر نہیں ہوں ایک جیسا ہر کسی کو
تو ویسا مت ڈھونڈ جیسا بتایا ہوا ہوں میں
کوئی اور کردار رکھ تو میرا اپنی کہانی میں
اس محبت سے تو پہلے ہی اکتایا ہوا ہوں میں
Alhamdulillah
*🍂-"میں نہیں سمجھ پا رہا ہوں کہ ایسا کیوں ہے لیکن میں مسلسل اُلجھ رہا ہوں میری آنکھیں مسلسل درد کرتی ہیں میرا دماغ درد کی شدت سے پھٹ رہا ہے میرا جسم بوجھل ہے اتنا بوجھل کے جیسے کسی نے میرے جسم کے ہر ذرے کو الگ الگ کاٹنے کی کوشش کی ہو میں سو نہیں پا رہا ہوں میری حالت کسی نفسیاتی مریض کے جیسی ہوتی جارہی ہے میرا وجود اِس وقت خوشی اور غم محسوس کرنے سے قاصر ہے میں نہیں جانتا ہوں کہ ایسا کیوں ہے مگر میں اُلجھا ہوا ہوں کسی نفسیاتی مریض کے جیسے میرے دل و دماغ سکون چاہتے ہیں!!!!!
tum q chly yr tumhe pata tha na mei nhi rah sakhta dekhO aj meri hr sans mujhe pei Bari he Kahne ko bs mei zinda hon or khushi Sai zindgi jirhi hn🙂
*" خُدا کرے تُجھے اُس پہر میری یاد آئے ، کہ ؛ جس پہر تُمہارا خود پہ اختیار نہ ہو ۔
*" میں نے اپنے مُشکل ترین لمحات اکیلے گُزارے ہیں ، جب کہ ؛ سب کو یہ یقین تھا کہ ؛ میں ٹھیک ہُوں! ۔ "
*" اور پھر کبھی کبھی کبھی کِسی کے الفاظ اِس قدر تلخ ہوتے ہیں اور ہمیں اِس قدر چُبھتے ہیں کہ ؛ ہم کُچھ پل تو بِلکل خاموش ہو جاتے ہیں اور سوچنے لگ جاتے ہیں کہ ؛ کیا ہم واقعی میں اِتنے بُرے ہیں!؟ ۔* "
_ہمارے ساتھ اک اپنا ایسے ہی دغا کر گیا ہے۔۔۔۔_
*قصہ یوسف میں جس طرح بھائی کرتے ہیں" ۔💔🙂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain