موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر ⚰️
زندگی بھی تو اب گزاری نہیں جاتی ..!!!🤐🙏
*مگر ایسی غمگین جوانی کو جوانی کون کہتا ہے_🖤*
*دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا🥀🌚*
*مقدر میں ہر خواہش کے جنازے لکھے ہیں 💔*
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__
zandgi bhut takleef daati ha
💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.
*اُجڑی آنکھوں کو رائيگاں نہ سمجھ اِن میں خوابوں کے شہر ہوتے تھے🥀🌚*
مُحَمَّد ﷺ
یہ ہم ہی ہیں کہ تیرا درد چھپا کر دل میں
کام دنیا کے بہ دستور کیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اداکاری __! بڑا دُکھ دے رہی ہے
میں سچ مُچ مُسکرانا چاہتا ہوں
لوگ مجھے تنہا چھوڑ کر خود چلے جاتے ہیں
اے زندگی تو تو بتا دے کب چھوڑ کر جائیگی"!!💔😔
محبّت میں بچھڑ جانے والوں سے
اے خدا روزے محشر حساب مت لینا😢
یہ کیسی آزمائش ہے مولا,
آہستہ آہستہ سبھی چھوڑ رہے ہیں💔
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_"🙂💯
میرے اندر کی چیخیں
تمھارا دل پھاڑ سکتی ہیں 🔥💔
دیر ہے , پر یہ وقت آئے گا
لوگ اک روز ہم کو سمجھیں گے
اور پھر ہم کو رویا جائے گا
افکار علوی
مرنے میں کوئ بہنس نہ کرنا
مر جانا اچھا ہوتا ہے🌚💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain