Damadam.pk
Kashif.007_hi's posts | Damadam

Kashif.007_hi's posts:

Kashif.007_hi
 

اب کہاں ہمیں تیرے ہجر سے فرصت ملے
تیرے جانے کے بعد ہمیں جون اور نصرت ملے

Kashif.007_hi
 

ہم پہ رنگ و روغن کیا؟ تصویریں کیا ؟
گھر کے پچھلے حصے کی دیوار ھیں ہم

باہر کی تمام رنگینیاں اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں 
کر سکتیں🙂💯🖤
K  : باہر کی تمام رنگینیاں اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں🙂💯🖤 - 
Kashif.007_hi
 

خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ ؀!
دئیے جلا کے ہواؤں میں کون رکھتا ہے ؀!🔥❤️
✨❤️

Kashif.007_hi
 

Mout ko to yuhe badnama karta hai log....
Takleef to zandagi dati 💔

Kashif.007_hi
 

خود کو کیا سجاؤں۔۔۔۔
۔۔۔۔!!!😢😢
دل میں ویرانیاں بڑی ہیں
۔۔!!!💔

Kashif.007_hi
 

میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے💔
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں.😢

Kashif.007_hi
 

مجھ میں کوئی اچھائی ہے ہی نہیں😰😰
کوئی برا کہے سو مان لیتا ہوں💔💔

Kashif.007_hi
 

یہاں مطلب کا خلوص یہاں ضرورتوں کو سلام ہے🖤۔

Kashif.007_hi
 

میری فطرت میں نہیں تها اپنے غموں کو بیان کرنا
اگرتو میرے وجودکاحصہ ہوتاتومحسوس کرتاتکلیف میری

Kashif.007_hi
 

💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
💔👈👈👈

Kashif.007_hi
 

ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا
خاموشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح🥀

Kashif.007_hi
 

YOu ar3 important to me like tHis is my last wisH before deatH- ♥🥀

Kashif.007_hi
 

یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے 💔🥀

Kashif.007_hi
 

اور خدا چاہے تو ادھورے قصے بھی مکمل کردیتا ہے_!!🖤⚡

Kashif.007_hi
 

میں عشق لکھوں ۔۔۔
اور تجھے ہوجائے۔۔۔

Kashif.007_hi
 

میں اپنی ہی اُلجھی ہُوئی
رَاہوں کا تَماشا ہُوں......🖤🔥

Kashif.007_hi
 

کسی دن ہم نا ہونگے__🙃
اور
ہماری مسکراتی تصویریں رہ جائے گی__😪

تیری آواز سے شفاء پانے والے
تیرے لحجے کی بیزاری سے مرگئے....
K  : تیری آواز سے شفاء پانے والے تیرے لحجے کی بیزاری سے مرگئے.... - 
Mayoos Na Hon ALLAH Ki Rehmat Bohat Bari Hai
K  : Mayoos Na Hon ALLAH Ki Rehmat Bohat Bari Hai -