Damadam.pk
Kashii_001's posts | Damadam

Kashii_001's posts:

Kashii_001
 

السلام علیکم صبح بخیر HAPPY rim Jim ☔ ☔🥰🥰

Don't be disappointed..
K  : Don't be disappointed.. - 
Islamic Quotes image
K  : Allhamdulillah ❤️ - 
Kashii_001
 

Once again after one Year.. Damadam walo,, old friends ma koi Hai yahan.. ⁉️

Kashii_001
 

All old friends miss you soo much ❤️ ❤️ plz come all

Attitude Quotes image
K  : Right 👉 - 
Abcdefg
K  : Abcdefg - 
Right💯
K  : Right💯 - 
Kashii_001
 

میں بھی ہوں ____تم بھی ہو
ہم نہیں ہیں، ہماری قسمت میں۔!!

Kashii_001
 

کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)

Kashii_001
 

تمام عُمر اسی بات کا غرور رہا🍁
کسی نے ہم سے کہا تھا کہ ہم تمہارے ہیں🍁

Kashii_001
 

ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں۔💕

Kashii_001
 

اگر دیکھ پاتے تم _______ میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے💕
💔💔

Kashii_001
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ _وار بیٹھے ھیں💕
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں💕

Kashii_001
 

اس طرح جذب تم میری روح میں ہو جا ؤ
آ ئینہ دیکھوں تو میں تو عکس تمہا را دیکھوں۔

Kashii_001
 

یہ آ نکھیں دیکھ کر ہم ساری دُ نیا بھُول جاتے ہیں
انہیں پانے کی دُن میں ہر تمنا بھول جاتے ہیں۔

اپنی زندگی کا میں خود بادشاہ ہو _
🔥
مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی 💪
K  : اپنی زندگی کا میں خود بادشاہ ہو _ 🔥 مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی 💪 - 
Absolutely right 👉 💯
K  : Absolutely right 👉 💯 - 
Kashii_001
 

دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہوجائے!!!!
بھول جانا بھُلا دینا ، فقط ایک وھم ہوتا ہے.....💘💔

Kashii_001
 

میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین
ہو جائے...❤❤
جب میں تمیں مانگو اور ہر طرف سے
آمیــــن آمیــــن ہوجائے👌👌
____🖍