دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔
نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کو ئی بُرائی تھی
💔💔💔
سب نصیب کا کھیل ہے قسمت میں جُدائی تھی۔
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
جب انسان کی سوچ مثبت ہو جاتی ہے -
تو وہ الله کی نعمتوں پر شٌکر ادا کرنا بھی سیکھ جاتا ہے - اور
مشکلات پر صبر کرنا بھی - صبح بخیر • ⛅
Kon Kon enjoy kr raha aj ki barish🌧️🌧️☔
Good night all
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain