💞سنہرے حروف 💞: 💕وہ رشتہ محبت کا کیسے ہوسکتا ھے جس کی وجہ سے آپ مسکرانے سے زیادہ روئے ہوں💕 💕اچھے دن کے انتظار میں ساری عمر گزر جاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو گزرگئے وہی دن اچّھے تھے💕 💕زندگی میں حادثے بھی ضروری ہیـــں کیونکہ اگر غم نہ ملیـــں تو خوشیوں کی قـــدر کھو جاتی ہے💕 💕اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ💕 💕مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اس کو اپنے معیار کا شوہر چاہئے💕 💕جب شوہر اپنی بیوی کو اپنا وقت عزت اور محبت دیتا ہے تو چاہے وہ دنیا کی نظر میں کتنا ہی بد صورت اور برا مرد کیوں نہ ہو بیوی کی نظر میں سب سے حسین اور اچھا آدمی ہوتا ہے💕
ے ستمبر بھی گزر رہا ہے !! راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہے!! مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔!! سردی کی پہلی دستک،.. سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔، اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔۔!! پتوں کا گرنا ۔۔۔۔؟؟ سورج کی آخری جھلک ۔۔۔!!!! اور...!!!! رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند...🌙 گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کرکے گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!! دھندلے آسمان کو میں اس تارے کو ڈھونڈنا جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے!! ہاں مجھے بہت پسند ہے کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا!!