قصّے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے آ دیکھ ترے نام سے موسوم ہیں سارے بس اس لئے ہر کام ادھورا ہی پڑا ہے خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک ورنہ تو ترے عیب بھی معلوم ہیں سارے سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسنؔ کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے
ہم جو تم سے............ملے ہیں ❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤ مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں ❤ مذاق .............تھوڑی ہے❤ اگر ہوتی...... تم سے محبت ❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤ پر ہماری تم ....سے محبت ❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤ اب تم................ ڈھونڈو گے ❤ میری اس ..غزل کا جواب❤ یہ... میرے دل کی آواز ہے ❤کتاب................ تھوڑی ہے❤️ ..........🥀🥀
اس نے کہا۔۔۔ آنکھیں بند کرکے دیکھو کیا نظر آتا ہے؟ میں نے کہا:...."تم" 🙈🙈😍 حا لانکہ نظر تو کچھ بھی نہیں آیا تھا لیکن فلموں میں تو ایسا ہی بولتے ہیں۔۔۔🤣🤣😁 ہاۓ میری نکی نکی چلاکیاں 🙈😜😜
محلے میں کوئی بندہ دیگ بانٹ رہا ہو نہ تو 🙄 Saim بھائی جیسے بندے پاس کھڑے ہو کر ایویں کہتے ہیں😒 اس کو بھی دیں اس کو بھی دیں چل اب یہ آگیا اس کو دیں آخر پر جھولی آگے کر کے بولتے ہیں 🙄 چل ہن مینوں وی چاول دیں ✌😜😜 😀😃😄😅😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain