چلو پھر! چائے پیتے ہیں_ _ _ نہ جانے کتنے سالوں سے نہ جانے کتنی شاموں سے بدن جب تھک سا جاتا ہے _ _ _ میں اکثر خود سے کہتی ہوں چلو پھر! چائے پیتے ہیں _ _ _ مگر ! یہ بھی تو اک سچ ہے _ _ _ اکیلے پی نہیں سکتی تمہارے نام کا اک کپ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے _ _ _ نہ جانے تم کہاں ہوگے بہانہ چائے کا لیکر چرا لیتی ہوں میں تم سے تمہارے نام کے دو پل...!
کتنی عجیب بات ہے نا؟ جب محبت کو پانے کی تڑپ ہوتی ہے تب اسکا اک گھونٹ تک میسر نہیں ہوتا اور جب انسان من مار کر ہمیشہ کے لئے تنہا رہنا سیکھ جاتا ہے تب تقدیر محبتیں نچھاور کرنے لگتی ہے🥀🖤 #لا_حاصل_عشق