سنو ..!! وہ تمہیں بے حساب "دینے "کے لیے آزما رہا ہے.. وہ تم سے اتنی محبت کرتاہے کہ تمہیں اسکی مقدار معلوم ہوجاۓ تو تمہارا جوڑ جوڑ علیحدہ ہوجاۓ اس احساسِ محبت سے .. بس تم ایک کام کر لو..!! ایک بات مان لو کہ اس سے راضی ہو جاٶ.... دل سے نکلتی آہوں اور آنکھ سے بہتے آنسوٶں میں راضی .. اللہ کی مصلحتوں پر راضی.. بس جھک جاٶ کیونکہ " جو نہ جھک سکا.. وہ نہ پا سکا...!!!
وہ کہا کرتا تھا تم ہنس کر کوئی بات کرو تو اپنا آپ مکمل لگنے لگ جاتا ہے میں نے بھی محسوس کیا ہے اس سے باتیں کرکے میں بھی اور سے اور ہوئی جاتی ہوں اور پھر ایک دن جانے کیسے.... مجھ سے باتیں کرکے اپنا آپ مکمل کرنے والا مجھے ادھورا چھوڑ گیا ! 🖤
بارش کی بوندیں مہکتی ہوئی خُوشبو چائے کا کپ___ شاعری کی کتاب دریچہ____ تنہائی____ اور بیتی ہوئی یادیں کہنے کو جدا جدا..... مگر جچتے ہیں اک ساتھ ____ بارش ، شاعری، میں اور چاۓ
اسے کہنا گلے انہی سے هوتے هیں جو دل کے پاس هوتے هیں شکایت انہی سے هوتی هے جو بے حد خاص هوتے هیں میرا تم سے گلہ کرنا تمہیں یونہی رلادینا خفا کرنا منا لینا محبت کی علامت یہ الفت کی علامت هے محبت میں هرگز اسے دل پر نہیں لینا اسے کہنا محبت کی توقع انہی سے هوتی هے جن سے آس هوتی هے