Damadam.pk
Kashmala_Princess's posts | Damadam

Kashmala_Princess's posts:

سرد موسم ہو یا کوئی لہجہ
میری دونوں سے نہیں بنتی
K  : سرد موسم ہو یا کوئی لہجہ میری دونوں سے نہیں بنتی - 
Kashmala_Princess
 

اُداسی اور تنہائی گلے میں ہار ڈالے گی
انا کو مار لے ورنہ یہ تجھ کو مار ڈالے گی
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💞💞😞😞💞💞💞😞💞💞😞😞💞💞😞💞💞😞💞💞😞💞😞💞😞🤛😞💞💔

Kashmala_Princess
 

💞💞💞💞💞💞💞💞

Kashmala_Princess
 

کس طرح سے ممکن تھا ، ایک شاخ پہ کھلتے
میں کہ ہجر کا لمحہ ، تو وصال کا موسم🔥

Kashmala_Princess
 

🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🙁🤓😞😘🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃🌃

Kashmala_Princess
 

سلسلے توڑ گیا سارے وہ جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے💕💓💓💓💓💞💞💞💞💞🌷🌹💔💔💔💔💔

سلسلے توڑ گیا سارے وہ جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
K  : سلسلے توڑ گیا سارے وہ جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے - 
Kashmala_Princess
 

محبت کی شام جلا کے تو دیکھو,🔥
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو,,❤
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا,😍
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو,,🙈

Kashmala_Princess
 

عورت جب تک خود کو مضبوط نہیں کرے گئ نظر کبھی نہیں جھکے گئ
💯💯💯💯💯💯💯

Kashmala_Princess
 

کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے
ہم اپنے خواب کی خوشبو ___ خیال کا موسم ❤️

تُو کہیں وقت کی باتوں  میں   نہیں آ جانا
کبھی یہ ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں تیرا ہُوں
K  : تُو کہیں وقت کی باتوں میں نہیں آ جانا کبھی یہ ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں - 
Kashmala_Princess
 

تُو کہیں وقت کی باتوں میں نہیں آ جانا
کبھی یہ ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں تیرا ہُوں

Kashmala_Princess
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐــــــﮯ ﻣﻮﺗﯽ ﺍُﺳﮟ ﺗﮑـــــــــ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ..
ﺗﻮ ﺑﺴﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﺎ !! ❤❤❤ ہم ﺟﯿﺴــﮯ ﻟﻮﮔــــــــ ﺍﮔﺮ ﮐﻬﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ نہیں ﻣﻠﺘـــﮯ!...??
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐــــــﮯ ﻣﻮﺗﯽ ﺍُﺳﮟ ﺗﮑـــــــــ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ..
ﺗﻮ ﺑﺴﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﺎ !! ❤❤❤ ہم ﺟﯿﺴــﮯ ﻟﻮﮔــــــــ ﺍﮔﺮ ﮐﻬﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ نہیں ﻣﻠﺘـــﮯ!...??

Kashmala_Princess
 

اس کے ہجر میں چھائی یہ بے قراری..🙂
سکون قلب کا کام کرتی ہے کبھی کبھی..🖤

Kashmala_Princess
 

یوں بھی ہو سکتا ہے یکدم کوئی اچھا لگ جائے۔۔۔!!!
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے۔۔۔!!!

Kashmala_Princess
 

*اشک میں گوندھے تبسم کو...تبسم مت کہو*
!!!صاحب!!!
*دل لگی کچھ اور ہے___دل کی لگی کچھ اور*

Kashmala_Princess
 

کوئی پوچھے اگر کہانی ھماری 😊😍😍😍
بس یہ کہنا کراچی کی شہزادی تھی 🙈🙈🙈

Kashmala_Princess
 

ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﭘﺮ
ﺟﺐ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ______ ﺗﻮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮔﮭﭧ ﮔﯿﺎ🍁💯

Kashmala_Princess
 

مجھے ایسی ساس چاہیۓ جو ہر ہفتے مجھ سے پوچھے۔۔۔😍😘
بیٹا نیٹ پیکج ہے یا میں کروا دوں۔۔۔😁😁😍😍😍😘😘
.. ❤❤❤
. ...📱📱👈👈😛😛
#Queen 👑

سنو_____
دشت میں اشکوں سے بادل بنانا عشق ہے___ یاد رہنا___یاد کرنا
یاد آنا عشق ہے____❤️
#Queen👑
K  : سنو_____ دشت میں اشکوں سے بادل بنانا عشق ہے___ یاد رہنا___یاد کرنا یاد آنا -