مخلص انسان تنہا رہ جاتا ہے اس لیے نہیں کہ اس کا کوئی ساتھ نہیں دیتا بلکہ اس لیے کے اسے اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کے وہ منافق اور بے ایمان لوگوں کے ساتھ تعلق رکھے 🔥💯
اللہ پاک شہادت کی موت نصیب کرے ھم سب کو ❤ خانہ کعبہ کے آنگن میں سر مولا پاک کے سجدے میں ھو اور آنکھیں رب کریم کی محبت میں اشک برسا رھی ھوں اسی لمحے جان رب کریم کے پاس چلی جاۓ ۔۔۔۔آمین 😞❤💚💚💚💚💓💓💓💖💖💖💓💓💓💓💓
-" جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے... کیونکہ!!! وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی... ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی... الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے... ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے... "🙂
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے