Damadam.pk
Kasurig's posts | Damadam

Kasurig's posts:

Kasurig
 

بیوی 👩🏻 فرض کرو تمہاری ایک کروڑ کی
لاٹری لگ جائے اور اسی دن مجھے کوئی
اغوا کرلے اور ایک کروڑ تاوان مانگ
لے تو تم کیا کروگے۔
شوہر👱🏻♂ناممکن میری ایک دن میں دو لاٹریاں
لگ ہی نہیں سکتیں... 😀😀🤣😂🤣😂🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Kasurig
 

پٹھان کا گدھا گم ھوگیا تو خوشی میں ناچنے لگا
کسی نے پوچھا تمہارا گدھا گم ھوگیا اور تم خوش ھو؟
پٹھان بولا: ہم کو خوشی اس بات کی ھے کہ ہم گدھے پر سوار نہیں تھا
ورنہ ہم بھی گم ھو جاتا
😇🤪🤪🤫🤪🤪🙃

Kasurig
 

بیوی نے انگلی کے اشارے سے شوہر کو بلایا
شوہر بولو کیا کام ہے
بیوی کچھ نہیں
بس انگلی کی طاقت چیک کر رہی تھی
😜😝😝😛😛😝😛😝😛😛

Kasurig
 

ڈاکٹر آپ کے تین دانت کیسے ٹو ٹ گئے ۔۔۔
مریض:جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی۔۔
ڈاکٹر:تو کھانے سے انکار کر دیتے۔۔
مریض:جی وہ ہی تو کیا تھا۔۔😂

Kasurig
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢

Kasurig
 

ڈاکٹر مریض سے: تمہارے ’گردے فیل ہو گئے ہیں۔🤣🤣🤣
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ۔۔میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔🤣🤣🤣🤣

Kasurig
 

❣🤲🏻 🌙۔
*نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کروگے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

K  : Ya Allah hamye maaf farma ameen - 
Kasurig
 

#دوسرے ملکوں میں #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺
جبکہ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝
"#ایہنے__دو_کیتیاں_جے"
😂😂😂😂😜😜😁😂

Kasurig
 

🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃
"جہاں معاف کرنے سے
خوشگوار تعلق اور اچھائی کا امکان ھو وھاں بدلہ لینا ظلم ھے،
اپنے دل کو ھرے بھرے درخت کی مانند بناکر رکھو
سکون امن اور پیار کے پرندے
خود ھی اس پر آ بیٹهیں گے
یااللہ ھماری خطاؤں سے درگذر فرما اور ھمیں آپس میں درگذر کرنے صلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرما اور ھم سے راضی ھو جا آمین
سدا خوش رھیں
🌷🍃🌷🍃🌷🍃🌷🍃🌷🍃

Kasurig
 

🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃
*رشوت انصاف کو، توبہ گناہ کو، غیبت اعمال کو، نیکی بدی کو، غصہ عقل کو اور صدقہ بلا کو کھا جاتا ہے۔*
💦 قول-و-قائل💦
🌷🍃🌷🍃🌷🍃🌷🍃🌷🍃

Kasurig
 

*🌸آج کی اچھی بات 🌸*
*السلام علیکم...*😇😇
*ایمان اور عملِ صالح رکھنے والا خیر و شر کا مقابلہ صبر و شکر کے ساتھ کرتا ہے ...!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*

Kasurig
 

*✒سنہرے حروف💫*
*جس طرح ہم گرم کھانے کو ٹھنڈا ہونے کا اس لئے انتظار کرتے ہیں کہ کھانے کے لئے آسانی ہوجائے اسی طرح اختلافات کو بھی کچھ دنوں کے لئے اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہئے تاکہ مناسب حل نکل آئیں۔*

Kasurig
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Kasurig
 

*انسان ... ساری زندگی دوسروں سے مقابلہ کرتا رھتا ھے ... بھول جاتا ھے کہ اس کا اصل مقابلہ تو اسکی اپنی "ذات" سے ھے ... اپنی ذات کا ادراک کیجیے اس سے پہلے کہ آپ اپنے گھر کا راستہ بھول جائیں ...!!!*💞💞💞

K  : 🌹🌹good morning 🌹🌹 - 
Kasurig
 

ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭

Kasurig
 

❣🤲🏻 🌙۔
*نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کروگے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Kasurig
 

*👈والدین کے لیئے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو کم سے کم اتناضرور  کیجئے کہ آپ کی وجہ سے کوئی ان کی تربیت پر انگلی نہ اٹھاسکے*
        *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Kasurig
 

*👈والدین کے لیئے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو کم سے کم اتناضرور  کیجئے کہ آپ کی وجہ سے کوئی ان کی تربیت پر انگلی نہ اٹھاسکے*
        *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*