♥ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥
♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥
میری فطرت میں نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا😍😊👌👌
جنھیں دوسروں 😟کے ساتھ اڑنے کا🙄 شوق ہو😄😃❤👌


🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*ﺁﺝ ﮐﻞ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﺩﮬﺎ ﻭﻗﺖ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ "impress" ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬﺎ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﻮ "ignore" ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ھیــــں .....!!!*💞💞
*لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ھے ... "لوگ" کچھ سیکنڈ کے لیے "ہمدردی" دکھا کر آپ سے" بھاگیں گے ... کیونکہ "لوگ" ھمیشہ "چمکتی چیزوں" کی طرف بھاگتے ھیــــں ... لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیـں کرتیں ... بلکہ لوگوں کا "مقام" متاثر کرتا ھے ....!!!*💞💞
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے*
*چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے.❤*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی بڑی ظالم ھے ... لیکن زندگی سے زیادہ ظالم زندہ انسان ھوتے ھیــــں ... جو اپنےتلخ لہجے اور تیزدھار ننگی تلوار جیسے لفظوں باتوں اور کبھی کوئلے کی طرح دھہکتے اور کبھی کبھی گلیشئر کی طرح سرد رویوں سے زندگی سے بھرپور شخص کو جیتی جاگتی لاش بنا دیتے ھیــــں .......!!!*💞💞

میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
*مخلص دوست اور احباب ھی ھیــــں جو جوان رکھتے ھیــــں - صاحب ... ورنہ بچے وصیت پوچھتے ھیــــں اور - رشتے حیثیت پوچھتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
*چهوٹی چهوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ھیــــں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوب صورت رشتے کو نہیـں بچا سکتا ......!!!*💞💞💞
لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜
سبق } دعاؤں میں اوور ایکٹنگ سے پرہیز کریں.😉😉
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞
💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,
💗💕
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺗﯿﮟ😂😣😝
" ﺍِﺗﻨﯽ اچھی ﺑﭽﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﯿﻠﮯ تو ہر دانہ گول نکلتا ہے😯😂
"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں"..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain