Damadam.pk
KaviX_RetuRn's posts | Damadam

KaviX_RetuRn's posts:

Beautiful People image
K  : کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری🔥 کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں❤️ - 
اداسی اورمایوسی ، بھری اِک شام آئےگی
میری تصویررکھ لو ، یہ تمہارےکام آئےگی
Return
K  : اداسی اورمایوسی ، بھری اِک شام آئےگی میری تصویررکھ لو ، یہ تمہارےکام آئےگی  - 
KaviX_RetuRn
 

hey 🙄

KaviX_RetuRn
 

دیکھ کر ضبط میرا دشت نے پاوں پکڑے
پھر میری پیاس پہ کہتے ہیں سمندر ناچا
۔
دھڑکنیں وجد کناں ہو کے ہوئیں چپ ایسے
جب میرے دل پہ میرے یار کا خنجر ناچا
#Muhafiz

KaviX_RetuRn
 

شب بخیر ❤
۔
#Muhafiz

ہاں تیرے بے حجاب ہونے تک
ہم بھی شامل تھے ہوش والوں میں
🚩Muhafiz❤
K  : ہاں تیرے بے حجاب ہونے تک ہم بھی شامل تھے ہوش والوں میں 🚩Muhafiz❤ - 
بے حد لاچاری کا عالم تھا__🤔
معلوم جب ہوا مُلاقات آخری ہے😱😰
Muhafiz
K  : بے حد لاچاری کا عالم تھا__🤔 معلوم جب ہوا مُلاقات آخری ہے😱😰 Muhafiz - 
دیکھ کر ضبط مرا دشت نے پاؤں پکڑے
پھر مری پیاس پہ کہتے ہیں سمندر ناچا،،،

دھڑکنیں وجد کناں ہوکے ہوئیں چُپ ایسے
جب مرے دل پہ، مرے یار کا خنجر ناچا...!!😔 MUHafiz...
K  : دیکھ کر ضبط مرا دشت نے پاؤں پکڑے پھر مری پیاس پہ کہتے ہیں سمندر ناچا،،،  - 
خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ۔۔
ہم کسی اور کے ہوتے تو تمھارے ہوتے۔
Muhafiz ❤
K  : خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ۔۔ ہم کسی اور کے ہوتے تو تمھارے ہوتے۔  - 
تمہاری آنکھیں نہیں ہیں نقشے ہیں وادیوں کے
یہ صرف عینک نہیں خزانہ لگا ہوا ہے❤

~Muhafiz
K  : تمہاری آنکھیں نہیں ہیں نقشے ہیں وادیوں کے یہ صرف عینک نہیں خزانہ لگا ہوا - 
تم بلا وجہ ہی روٹھ جایا کرو ناں 
۔
تیرے حسن کا چوتھا چاند ہے غصہ 
Ik_ĶămîŁ ❤😍
K  : تم بلا وجہ ہی روٹھ جایا کرو ناں ۔ تیرے حسن کا چوتھا چاند ہے غصہ  - 
KaviX_RetuRn
 

یوم ضربت
😭😭
لعنت اللہ علی قتلت امیرالموءمنین(ع)
😭😭
لعنت بر ابن ملعجم ملعون

KaviX_RetuRn
 

وہ ستارہءبزم ہم ہی ہیں مرشد
۔
ٹھہرو ذرا ہم سنور کے آتے ہیں
۔
Ik_ĶămîŁ ❤ nyt

KaviX_RetuRn
 

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
۔
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے
۔
🖤❤

KaviX_RetuRn
 

آج کل کانوں بیچاروں کی بہت شامت آئی ہوئی ہے۔۔☹️☹️
۔
ہینڈ فری پھر عینک کی ڈنڈی پھر اوپر سے ماسک کی ڈوری ۔۔
ہائے میرا کان 😫😩

KaviX_RetuRn
 

میں اپنی دوستی کو شہر میں رسوا نہیں کرتا
محبت میں بھی کرتا ہوں مگر چرچا نہیں کرتا
۔
جو مجھ سے ملنے آجائے میں اسکا دل سے خادم ہوں
جو اٹھ کر جانا چاہے میں اسے روکا نہیں کرتا
۔
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں پھر اسے بھول جاتا ہوں
پھراس ہستی کی جانب میں کبھی دیکھا نہیں کرتا
۔
تیرا اصرار سر آنکھوں پہ کہ تجھ کو بھول جاوں میں
میں کوشش کر کے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا ۔
🖤❤

KaviX_RetuRn
 

بہت الجھائے رکھا خود کو کار ہائے دنیا میں
۔
مگر یہ دل کا روگ کبھی دل سے نہیں گیا
Ik_ĶămîŁ 🖤
Nyt

KaviX_RetuRn
 

محبت صرف ایک سے ہو تو اسکی سزا اور جزا میں بھی لطف آئے گا لیکن اگر تمہاری محبت اسکے برعکس ہے تو تم نے اپنی زندگی میں ایک فتنے کو مول لے لیا ہے۔۔۔
.
Ik_ĶămîŁ

KaviX_RetuRn
 

نسیما جانب بطحا گزر کن ۔
زے احوالم محمد ص را خبر کن
۔
تو ہی سلطان عالم یا محمد ص💕
زے روئے لطف سوئے من نظر کن
۔
مشرف گرچے شد جامی زے لطف است
خدایا!! ایں کرم بار دیگر کن۔۔۔!!
۔
تیری محفل سے چلا آیا ہوں 💔💔

Funny joke
K  : I mean... seriously 😝🤣 -