میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔
کہنے لگا :
8000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر کچھ
بھی نہ بولا پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ نہیں دکھایا ۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
نہ کال آتی ہے نہ میسج۔۔
😥😥
۔
مجھے تو شک ہو رہا ہے کہیں میں نے
کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا
😂😂
"بیٹا کب ملے گی چھٹی کب گھر آو گے؟؟ بہت اداس ہو جاتی ہوں۔۔۔ تمہارے ابا کی دوسری برسی بھی آ رہی ہے کوشش کرنا زیادہ دن کی چھٹی لینا۔۔مومن کا کھلتا چہرہ اداسی میں بدلا آنکھیں نم ہوئیں، سرد آہ لی اور بات کو جاری رکھا "جی میں اگلے ہفتے انشاءاللہ پوری کوشش کروں گا۔۔۔" مومن کی امی نے غیر یقینی میں مومن کی بات کو تسلیم کیا۔۔ "تمہارا سیکنڈ سمسٹر کیسا چل رہا ہے؟؟(
مومن نے تسلی بخش انداز میں جواب دیا" جی امی الحمدللہ بہت اچھا جا رہا ہے
next month کی 6 یا 7 تاریخ کو ایگزامز شروع ہو رہے ہیں آپ دعا کرتی رہنا۔۔"
"بیٹا مجھے اب تمہارے لیے دعا کرنے کے علاوہ اور کام نہیں، اللہ تمہیں ہمیشہ کامیاب کرے آمین۔۔ مومن نے والدہ کی بات کی تائید کرتے ہوئے اجازت چاہی۔۔ "امی میری اسائنمنٹ کا تھوڑا سا کام باقی وہ نمٹا لوں انشاءاللہ شام کو دوبارہ کال کروں گا۔۔۔
💕بالغ العلی بکمالہ💕
۔
💕کشف الدوجا بجمالہ💕
۔
💕حسنت جمیع خصالہ💕
۔
💕صلو علیہ و آلہ💕
۔
#Confession❤
مناسب گفتگو کے بعد اسماء نے مومن کا پوچھا۔
"مومن کیسا؟ تمہارا چہیتا فرینڈ۔ اسماء کی بات میں تھوڑی شرارت تھی۔۔ سائرہ کھوئی ہوئی پاس پڑے چائے کے کپ کو گھورتی رہی۔
۔۔۔۔اسماء نے دوسری بار اپنی بات کو دوہراتے ہوئے قدرے سنجیدگی میں: سائرہ کہاں گم ہو؟ Is everything ok? 😐😐
اسماء اس بار چونک گئی اور ایک غیر حقیقی اور بناوٹی مسکراہٹ میں : "نہیں آپی ایسی کوئی بات نہیں، بس ایسے ہی۔۔۔ "🙂🙂
باتوں باتوں میں اسماء کے ذہن سے مومن کا ذکر اوجھل ہو گیا۔۔
(دوسری طرف)
مومن روز کی طرح لیپ ٹاپ کھول کے بیٹھ گیا اور اپنی اسائنمنٹ لکھنے لگ گیا۔۔۔ فون کی گھنٹی بجی مومن اکتاہٹ میں فون کی طرف لپکا لیکن لیکن کال کو دیکھ مسکرایا اور کال ریسیو کی۔۔
"السلام علیکم امی جان! کیسی ہے طبیعت آپکی؟ (مومن کی والدہ ایک ریٹائر ڈ ٹیچر ہیں اور بہت ہی خوددار خاتون ہیں۔ مومن کے
وہ افسردگی اور ملال میں اپنی قسمت کو کوستی آنسوؤں اور سسکیوں کو چھپانے کی بے معنی کوشش میں سیڑھیوں سے لڑکھڑاتے ہوے اتری اور اپنی گاڑی کی طرف چلی گئی اسکی یہ حالت قابل ترس تھی۔۔😭😭
سائرہ نے ایک جھلک کھڑکی کی جانب دیکھا جیسے اسے لگا ہو کہ مومن اسے واپس بلا رہا ہے۔۔۔۔🥺
امید نے دم توڑا اور وہ گاڑی میں بیٹھ کے روانہ ہوگئی۔ پورے راستے خود کو سنبھالنے کی سعی میں رہی۔
"ڈرائیور، مجھے اسماء آپی کے ہاں چھوڑ دیں اور گھر چلے جائیں۔" (اسماء سائرہ کی سب سے بڑی بہن ہیں اور سب سے اچھی دوست بھی، جنکی 3 سال پہلے شادی ہوئی)
اپنے حالت کو درست کرتے ہوئے:
"السلام علیکم آپی!!"
ارے سائرہ، میری جان وعلیکم السلام!!!! کیسی ہو؟( اسماء نے پر جوش انداز میں چھوٹی بہن کو خوش آمدید کہا۔۔۔
..cont
یہ تو اسکا اقرار محبت ہے
جو مسکرا دیتا ہے روبرو
۔
تم نے اس شخص کو تنہائی
میں کبھی روتا نہیں دیکھا
۔
Ik_ĶămîŁ 🖤
تیرا اصرار سر آنکھوں پہ کہ تم کو بھول جاوں میں
۔
میں کوشش کر کے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا
۔
Cpd
چند روز ہی اور ٹوٹیں گے غم مجھ پہ
۔
بعد اسکے تو ہر روز جیا کروں گا میں
Ik_ĶămîŁ 💔
بات بیشک بگڑ گئی ہے لیکن
۔
اے عشق تجھے زوال نہیں آیا
۔
۔
Ik_ĶămîŁ 💔

لگتا ہے کہ بارش ہے یا پھر
۔
برسی ہیں آنکھیں کثرت سے
۔#RimJhim
Ik_ĶămîŁ
I apology for my every Sin... Oh Allah!! Plz forgive me.

دل شکستہ ہے مگر چہرے پہ مسکان رہے
۔
میری آرزو کہ زخم مٹ جائے فقط نشان رہے
۔
ik_ĶămîŁ
اور نہ سہی چلو رسم وفا ہی نبھا کے جاتے
میرے سرتاج میرے سر کو نہ جھکا کے جاتے
۔
مجھے تو سب خبر تھی تیری مہر و مروت کی
کچھ تو ربط تھا ناں،اوروں کو بتا کے جاتے
۔
ik_ĶămîŁ ❤
مجھے سانسوں کی ہے تھوڑ پیا
میرا ساتھ ابھی مت چھوڑ پیا
۔
ہے منت ۔۔ زاری ۔۔ ترلہ ۔۔ سب
🙏🙏 اور ہاتھ دیے ہے جوڑ پیا
۔
ik_ĶămîŁ ❤
جب تم ہم بچھڑنے کا ارادہ کر لیں گے
۔
جتنا بھی دکھ درد ہوا آدھا آدھا کر لیں گے
۔
ik_ĶămîŁ ❤
منت پوری ہو یا نہ ہو، مرشد نہیں بدلا جاتا۔۔۔!!
جمعتہ المبارک ❤
Ik_ĶămîŁ
کیوں کروں میں تیرا اعتبار اے واعظ!!
۔
تیری مان کے بے درد نے میرا ہاتھ چھوڑا
۔
Ik_ĶămîŁ
بیچ بہاروں پت جھڑ موسم
۔
پھوٹ پڑے گلزار میں نیناں
#Covid_19 💔
Ik_ĶămîŁ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain