...دل تمہارا ہے تمہارا ہی ھو گا ❤️
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا۔۔۔۔😍😍😘
وہ کہنے لگے مجھے پہچان لو گے کیا** **ہزاروں کے بیچ میں 😏
میں نے مسکرا کے کہاں تجھ ہی سے تو ہوا تھا
..عشق ہزاروں کے بیچ میں ♥️
💐Muhabbat_Ho_Ya_Nafrat_❤️
*_Hum_Larkian_ Shiddatt_Se_krti_Hain_#😘
خواتین و حضرات 🤓🤓📢
😲😲خبردار ہو جائیں
گرمیاں آ رہی ہے ۔۔
😱😰😧
😌😌😌😌
جس ملک میں گولڈ لیف بھی نقلی ملتی 💯ہے
💔وہاں تم سچا پیار ڈھونڈ رہے ہو ۔۔۔
😃😃😁
یہ قوم کسی کے کنتڑول میں نہیں آرہی
موبائل والا سبزی والے کی دکان بیٹھ کر لوڈ کر رہا ہے
😁😁😀😃
زبان سب کے پاس ہوتی ہے 😊
لیکن اچھی تربیت کسی
کسی کے پاس ہوتی ہے 💯🔥
باپ کا حکم مانوتاکہ خوشحال ھو سکو ،😍باپ کی سختی برداشت کرو تاکہ باکمال ھو سکو
😇
شاید وہ لکھ ✍️ہی دے تجھے میرے حق 🥀میں
اس شب برات ،قاتب تقدیر سے زرا
اصرار تو کر ❤️❤️
😍کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری
❣️محبت کہ سوا کوئی اور نہ ملے ❣️
ذندگی میں صرف تو ملے یا ذندگی نہ ملے ❣️
💕💕
،نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی 👆ہے...!!!
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں ۔۔۔👈
نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا ۔😢۔👈
تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھیے ۔۔👉📖
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھیے ✌️🔥
DilL B Tu Ne Banaya Hai Or Naseeb B Tu Ne
^^A¥ Khuda^^
Phír Q Naseeb Ma Wo Nahi Jo DilL Mai Hai
نفرت لاکھ سہی اسکو میری ذات سے" ....!!💞لیکن
میرے ذکر پر اس کا دل دھڑکتا تو ھوگا..!*
<**دوستوں **>.
تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے میرا
تو میری سانسوں میں تحلیل ہے خوشبوں کی طرح 🍂🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain