😘!!_پیار_بانٹنے_کی_کوشش کرو #
♥️
!!...........سرکار
!!...نفرتیں_تو_پہلے_ہی_عروج_پر_ہیں
👆
لڑکی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
😂😂...اسے آنٹی کہ دیں
.وہ خود کہے گی
😂😂او ہیلو#ابھی بیس کی ہوں
مسجد میں رب بلاتا رہا کوئی نہیں گیا
اب لوگ جانا چاہتے ہیں لیکن
رب داخل نہیں ہونے دے رہا
😭
🙏یا اللہ ہمیں معاف فرما دیجیے
آمین ..
ہم اپنی اسی ادا پر تھوڑا غرور کرتے ہیں ۔۔
نفرت ہو یا محبت بھرپور کرتے ہیں ۔۔😊😊😎✌️
زخم کہاں کہاں سے ملے ۔۔
ان باتوں کو تو چھوڑ ۔۔
،،،،،،،،،،اے ذندگی ،،،،،،،،،
توں تو بس اتنا بتا ۔۔
سفر اور کتنا باقی ہے ۔🖤۔
😷عجیب بیماری آئی ہے 💜
۔جس کا علاج فقت 💜
🖤دوری ہے ۔۔.
🖤۔تنہائی ہے ۔۔
۔جدائی ہے ۔🖤۔
کیا کوئی نیوز ہے ؟؟🌏
🌠🌠🌠
💘میں نے کہا درد ہے ۔
💔اس نے کہا ہوا کرے
🥀میں نے کہا مر جائو گی ۔۔
💔💔اس نے کہا خدا کرے
میں بے ساختہ خود بخود ہنس لیتی ہوں ۔۔😊💔
!!!!!!!!!
😭بڑی بے دردی سے رولایا اس نے ۔۔
💔💔💔
ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر۔۔
🔥آگ تو تب لگے گی۔۔👆
🔥..جب ہم کسی اور کے ہو جائیں گے
وہ تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باسی
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے۔۔
،،،،،،
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے بھی گئے ۔۔
میرے مرنے کے بعد اتنی سی وفا کرنا ۔۔
میری یاد آئے تو مغفرت کی دعا کرنا ۔۔😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain