بے حسی شرط ہے جینے کیلیئے
اور ہم احساس کے مریض ہیں 💔🔥
مٹی کا ڈھیر غرور سے
کبھی ہیرا نہیں بن سکتا 🔥
وہاں خاموشیاں ہی بہتر ہیں
جہاں لفظوں کو قدر نہیں ملتی
Waha khaak jashaan ho umeed ka waha khaak Dil ka kanwal khily
Jahan Zindagi ki Zroratto ka bhi Hasratoon me shuummaaarr hoo.
کر دینا تھا خاتما 💔 زندگی کا😥😰
ظالم کس لیے تو نے بچا چھوڑا😰
اب میں کیا کروں گا زندہ رہ کر بھی😰
جب دل ہی توں نے جلا چھوڑا😰
❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا❣
مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے❣
سب تعریفیں کر رہے تھے اپنے اپنے یار کی... ❣️
ہم نے نیند کا بہانہ بنا کر محفل ہی چھوڑ دی... ❣️
نہ میں گِرا نہ میری امیدوں کے مینار گِرے
مجھے گِرانے میں کئی لوگ ہر بار گِرے
kuch gye Dil torr Kar kuch gye bahany bna Kar
kuch is trha mar Kar bhi hum zinda rahy par
🔥💔
ہاں ہم مر گئے تمہیں زندگی دے کر
کہ شمع کی لوء شمع کو کھا گئی
Mout ka aik din muqarar hai
Neend q rat bhar nhi aati
ان اللہ مع الصابرین
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
ishq kijeay phir smajhiey Zindagi Kya chezz hai 🌼
mjhy neend nhi arhi koi madam morphine online hai Jo mjhy sula dy
آنکھوں سے ختم کیجئیے پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑئیے کہ وہ مشکل سے جڑا ہے!!!
کچھ نہیں بدلا۔دیوانے تھے۔ دیوانے ہی رہے۔۔
ہم نٸے شہروں میں رہ کر بھی پرانے ہی رہے۔
دل کی بستی میں ہزاروں انقلاب آٸے مگر۔۔
درد کے موسم سہانے تھے سہانے ہی رہے۔۔
ہم نے اپنی سی بہت کی وہ نہیں پگھلا کبھی۔
اس کے ہونٹوں پر بہانے تھے بہانے ہی رہے۔۔۔
تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جائیں گے،،
۔
ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہے،، ❤
ﻋﺸﻖ ﺭﻭﻣﯽؒؒ، ﻋﺸﻖ ﺟﺎﻣﯽؒؒ، ﻋﺸﻖ ﮐﻮﮦِ ﻃﻮﺭ
عِشق فرہاد ، عِشق شِیریں ، عِشق بارانِ شِفاء
عِشق طاقت ، عِشق طَلعَت ، عِشق تاثیرِ حَیا،
دلِ مدفن پہ نہیں کوٸی بھی رونے والا
اپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاور ٹھہرے😭
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے وقت اور عزت کے🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain