تیرے عتاب سے کتنی نباہ کی ہم نے
نہ کوئی اشک بہایا نہ آہ کی ہم نے
تجھے بھی ہم سے شکایت ہے اے دلِ نادان
تیرے لیے تو جوانی تباہ کی ہم نے
💔
*اس نے محبت میں مجھے اور نکاح*
*میں* *کسی اور کو قبول کیا💔🙂💔*
*زندگی اپنا سفر طے تو کرے گی لیکن*
*ہمسفر آپ جو ہوتے تو مزہ اور ہی تھا*
4U 💕
ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🥀☕
بہت ضروری تو نہیں ھیں ھم
مگر بِن ہمارے کچھ کمی رہے گی!!
🔥🔥🔥🔥
💕❤ہاتھوں پے مہندی لگانا سنت عائشہ رض ہے .....💕❤
💓❤اور بیوی کے مہندی لگے ہاتھوں کو پیار سے دیکھنا سنت رسول ﷺ اللّہ ہے
ماشاءاللہ
دعا کریں میں بھی یہ سنت پوری کرلوں 😇
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں......!!!!!😘
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے......!!!!!😜🙈
💖💖💖💖💖💖💖💖
❤محفل میں ذکر میرا آیا 👈تو اس نے ہنس کر کہا❤
❤وہ مجھے بھی یاد آتا ہے 👈کیا نام تھا اسکا❤
میں آپکو چھوڑ کر کبھی نہیں جاؤں گی 😋☺️
یہ والا چونا مجھے بھی کوئی لگا دے 😬😌
😌💁🙈😒
بیٹھے بٹھائے یوں کبھی آیا تیرا خیال .,..
ہم لاکھ غمزدہ تھے مگر مسکرا دئیے.☺️☺️
تم جو ہوتے تو بات کچھ اور تھی
اب کی بارش فقط صرف پانی ہے.💔
میں جان بھی وار دوں.....😘
ہر جیت بھی ہار دوں... 🌹
قیمت ہو کوئ تجھے............🌹
بے انتھا پیار دوں.......!!!!!! 😜🙈
غمِ زندگی غمِ بندگی غمِ دو جہاں غمِ کارواں
میری ہر نظر تیری منتظر تیری ہر نظر میرا امتحاں 💔
ہم پر واجب ہے انتظار تیرا
خود رکھیں گے یونہی تنہا
ہر شخص یہاں دلفریب ہے
ہر دلفریب اِک فریب ہے....!! ❤️💕
اگر تماری ماں سے زیادہ کوئی عورت تمہیں جانتی ہے تو دیکھو کہیں نا کہیں تم غلط ضرور ہو ✨🖤💕
ہائے سادہ دِلی کے مارے ہم
کوئی شکوہ روا نہیں رکھتے👌💔🔥💕
بات کرنے سے گریز ہے اگر
یاد آنے سے بھی باز آؤ 🔥💯🔥💕
جب عرش والے کی طرف سے ہاں ہوں
تب فرش والوں کی سازیشیں بیکار جاتی ہوں ❤✨ 💕
Urwa 💕
میری امی کہتی ہیں "چندا" جو شخص اللّٰہ سے محبت نہیں کرتا وہ تُم سے کیسے محبت کرے گا جو شخص اللّٰہ کے بلانے پر مسجد نہیں جاتا وہ تمہارے سامنے کیسے جھکے گا تُمھیں لگتا ہے کہ وہ تُم سے وفا کرے گا 🖤
یاد رکھنا غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے___💯❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain