کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو کیا قصہ یوسف نہیں سنا🔥🥀🥀 💕
نماز فرض ہے
لیکن کسی کا دل توڑ کر سجدے قبول نہیں ہوتے🔥💯 💕
4U
اگر مرد زنا سے پاک ہے تو اسے اپنی بیوی کے بارے میں فکر نہیں کرنی چاہیے. کیوں پاک مردوں کیلیۓ پاک بیویاں ہیں.🔥💯🥀💕
صحافی : تو آپ کس ٹیم کے سپوٹر ہیں ؟
سپوٹر : جا پرے دفع ہو !
صحافی : ناظرین تو یہ تھے لاہور قلندرز کے سپوٹر
😂🙊 Lahore Lahore hai 🙊😂 💕
میں اور التجاۓ غم آپ سے کروں
یہ بھیک اس کو دیجیے جس کا خدا نہ ہو💯🔥💕
اور کیا پتا
اللہ پاک کو تمہارا صبر اتنا پسند
آجائے،
کہ وہ تمہاری مانگی ہوئی ہر دعا پر
کن کہہ دے۔۔!!❤😊💕
انا پرستوں کو عشق ہو جائے نا 🎭✌
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے 🥀👣
فکر مت کرو ۔۔۔ آجاۓ گی ۔۔۔ ایک وقت آئے گا ۔۔ جب تمہیں ہر چیز کی سمجھ آجائے گی ۔۔ پھر تمہاری ہنسی ختم ہوجائے گی ۔۔۔ تب تمہیں خوف آنے لگے گا ۔۔۔ موت سے بھی اور دوزخ سے بھی ۔۔ اللّه تمہیں سب کچھ دکھا اور بتا دے گا💔🥀 💕
Husan ka Kyam Sachi Mohabbat mein
Rang Sanwla nhe Ho To Qatil Lagta hai
😍😘
Solving MCQs
Others: I guess this option is the correct answer .🙄
Me: yaar bolny ma acha lg rha ha yhi hoga 😂💯🤣🤣 💕
محبت اگر حقیقت ہے
تو کسی بد صورت سے کیوں نہیں ہوتی ۔؟🥀☹ 💕
- بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں،
دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں.👑🥀
🔥🙃💕
اور لوگوں کا اب پاک محبتوں میں دل نہیں لگتا__💯🔥
قبرستان جا کے دیکھیں،
کس کا جسم؟ اور کس کی مرضی؟
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو
پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیں
کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو
جیسے بالوں میں کوئی پھول چنا کرتا ہے
گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجا لیں تم کو
کیا عجب خواہشیں اٹھتی ہیں ہمارے دل میں
کر کے منا سا ہواؤں میں اچھالیں تم کو
اس قدر ٹوٹ کے تم پہ ہمیں پیار آتا ہے
اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو
Dimag chatna or lahu peena Kya hota hai
Nhi Pata to Pata chal jaega
🚨Caution⚠️
Now a days everyone want to know about "Corona" so read carefully on your own risk again I say beaware of risk so the story is In mid night when you walk on road and far somewhere in bushes you feel movement and you scare and than you consciously listen a girl say something but when you go near and listen carefully you got she say "Corona" that the original origin of this virus.....
Tharkiyon ko or kitna jalana hai
Jummy k din b tumhy chehra dekhana hai
Sudhar jao qayamat aany vali hai
Ab bolo "Meri Mrzi" 😋😜🤭😂
Meri Marzi Kar k jahanum ki rahen hamvar mat kren Islam ny Jo izat di hai ussy qabool kren or in fitno me mat pren shukriya
Juma Mubarak ❣️👍
Jin ke pas Girlfriend hy unko
' Happy Valentines Day ' ,
Or jin ke pas sirf BV hay unko
' Jumma Mubarak '...
😂Belated post of 14Feb😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain